لاہور میں موبائلز اسکواڈ ناکا پر شیرا کوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گیارہ کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم خاتون (بیٹی) کی آڑ میں پشاور سے لاہور چرس کی سپلائی دینے آ رہا تھا کہ ناکا شیرا کوٹ پر موجود اہل کاروں نے مشکوک گاڑی کو چیک کیا، جس میں سے گیارہ کلوگرام چرس کے پیکٹ برآمد ہوئے۔ کارروائی کے ذریعے ملزمان کی پشاور سے لاہور منشیات کی سپلائی کو ناکام بنا دیا گیا۔
منشیات فروشی میں ملوث باپ بیٹی گینگ کو پولیس نے گرفتار کرلیا، جن سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی گئی۔
ترجمان کے مطابق پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد کرکے باپ بیٹی گینگ کو گرفتار کرلیا ہے۔ لاہور میں موبائلز اسکواڈ ناکا پر شیرا کوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گیارہ کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم خاتون کی آڑ میں پشاور سے لاہور چرس کی سپلائی دینے آ رہا تھا کہ ناکا شیرا کوٹ پر موجود اہل کاروں نے مشکوک گاڑی کو چیک کیا، جس میں سے گیارہ کلوگرام چرس کے پیکٹ برآمد ہوئے۔
کارروائی کے ذریعے ملزمان کی پشاور سے لاہور منشیات کی سپلائی کو ناکام بنا دیا گیا۔ ملزمان میں حیات اللہ اور اس کی بیٹی رومیشہ شامل ہیں، جنہیں تھانہ شیراکوٹ منتقل کر دیا گیا ہے جب کہ برآمد ہونے والی چرس ڈی ایس پی مبشر اعوان کی زیر نگرانی تھانہ شیراکوٹ کے حوالے کردی گئی۔اسلام آباد میں سیاسی سرگرمی کا معاملہ؛ دفعہ 144 پہلے ہی نافذ ہے، انتظامیہپنجاب بھر میں جلسے اور جلوسوں پر پابندی، دفعہ 144 نافذدہلی الیکشن: بی جے پی 27 سال بعد بھاری اکثریت سے کامیابجانے کا وقت آگیا، امیتابھ بچن کی ٹوئٹ نے مداحوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں سوتیلی ماں کے ہاتھوں تین سالہ بیٹی قتلپولیس نے ملزمہ علینہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس نے بیرون ملک مفرور اشتہاری مجرم کو جنوبی افریقا سے گرفتار کرلیاپنجاب پولیس اور انٹرپول نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک مفرور اقدام قتل میں ملوث اشتہاری مجرم کو جنوبی افریقا سے گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
اے این ایف آپریشنز میں 18 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد6 کارروائیوں میں 131.478 کلو منشیات برآمد کرکے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »
سوتیلی ماں نے تشدد کر کے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاپولیس نے جھنڈا چیچی میں سوتیلی ماں کی جانب سے 4 سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے کیس میں مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
سوتیلی ماں نے تشدد کرکے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاتھانہ سول لائن کے علاقے جھنڈا چیچی میں سوتیلی ماں نے تشدد کرکے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
سائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے بلیک میلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیاسائبرکرائم سرکل کوئٹہ نے ایک خاتون شہری کو ہراساں کرنے اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »