سائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے بلیک میلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

جرائم خبریں

سائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے بلیک میلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا
سائبرکرائمبلیک میلنگہراساں
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

سائبرکرائم سرکل کوئٹہ نے ایک خاتون شہری کو ہراساں کرنے اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

سائبرکرائم سرکل کوئٹہ نے کارروائی کے دوران سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون شہری کو ہراساں اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبرکرائم سرکل کوئٹہ نے کارروائی کے دوران ملزم سید مرزا شاہ کو چھاپہ مار کرروائی میں ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ سے گرفتار کیا، ملزم نے خاتون کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنائیں اور ویڈیوز کی بنیاد پر متاثرہ خاتون کو بلیک میل کرنے میں ملوث پایا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لے کر گرفتار کیا گیا، ملزم کے قبضے سے

موبائل فون اور سم کارڈز بھی ضبط کرلیا گیا، ضبط شدہ فون سے مذکورہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور دیگر شواہد بھی برآمد کرلیے گئے، اس حوالے سے مزید تفتیش کی جارہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سائبرکرائم بلیک میلنگ ہراساں قانون نافذ فوجی تحویل

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث صحافیوں، وی لاگرز کیخلاف مقدمات درج،ایک گرفتارریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث صحافیوں، وی لاگرز کیخلاف مقدمات درج،ایک گرفتارایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے راولپنڈی سے ملزم الیاس اعوان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

بچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیابچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیافیصل آباد میں بچی کو ہراساں کرنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

آن لائن مالیاتی فراڈ میں دو ملزمان کو گرفتارآن لائن مالیاتی فراڈ میں دو ملزمان کو گرفتارراولپنڈی پولیس نے آن لائن مالیاتی فراڈ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

امعلوم لاش کے قتل کا معما حل، قاتل نے بیوی کے ذریعے شرارت کیامعلوم لاش کے قتل کا معما حل، قاتل نے بیوی کے ذریعے شرارت کیپولیس نے نامعلوم لاش کیس میں ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور انکشاف ہوا ہے کہ مقتول مالش کرنے کا کام کرتا تھا اور قاتل کی بیوی کو میسج کرتا تھا۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں ایک گھر سے 5 سالہ بچے کی لاش برآمدبرطانیہ میں ایک گھر سے 5 سالہ بچے کی لاش برآمدپولیس نے ایک خاتون کو قتل کے شُبے میں گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

سخی پیر پولیس نے چوری کے دو ملزمان کو گرفتار کیاسخی پیر پولیس نے چوری کے دو ملزمان کو گرفتار کیاسخی پیر پولیس نے چوری کی دو بڑی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، جن کے قبضے سے لاکھوں روپے نقدی، قیمتی زیورات اور انعامی بانڈز برآمد ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:38:43