منظور پشتین کے بعد محسن داوڑ اور علی وزیر بھی گرفتار، کہاں سے پکڑا گیا؟

پاکستان خبریں خبریں

منظور پشتین کے بعد محسن داوڑ اور علی وزیر بھی گرفتار، کہاں سے پکڑا گیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم ) کے سربراہ منظور

پشتین کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے ایم این ایز محسن داوڑ اور علی وزیر کو بھی گرفتار کرلیا۔2 روز قبل پولیس نے پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کو پشاور سے گرفتار کیا تھا جنہیں گزشتہ روز 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے، انہیں ڈیرہ اسماعیل خان میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس کیس،احسن اقبال نے ضمانت کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

منگل کے روز منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر پی ٹی ایم کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس کی قیادت پی ٹی ایم کے ایم این ایز محسن داوڑ ، علی وزیر اور سابق سینیٹر افراسیاب خٹک کر رہے تھے۔ پولیس نے تینوں رہنماﺅں کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے تینوں رہنماﺅں کے علاوہ خاتون رہنما بشریٰ گوہر سمیت دیگر کارکنوں کو بھی گرفتار کیا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی محسن داوڑ اور علی وزیر کئی ماہ جیل میں رہ چکے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین پشاور سے گرفتارپشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین پشاور سے گرفتارپولیس کے مطابق رات ایک بجے کے قریب تہکال کے علاقے شاہین کالونی میں ایک مکان پر چھاپہ مارا گیا جہاں سے منظور پشتین کو ان کے ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین پشاور سے گرفتارپشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین پشاور سے گرفتارپی ٹی ایم رہنما کو کب اور کہاں سے گرفتار کیا گیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates manzoorpashteen
مزید پڑھ »

پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیاپی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورمیں پولیس نےپی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشین کو حفاظتی
مزید پڑھ »

پشاور: پولیس نے پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کو گرفتار کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

منظور پشتین کون ہیں؟منظور پشتین کون ہیں؟منظور پشتین کا مؤقف ہے کہ لاپتہ ہونے والے افراد کو سامنے لایا جائے اور اگر وہ کسی غیرقانونی کام میں ملوث ہیں تو انھیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ بی بی سی اردو کا منظور پشتین پر یہ مضمون پہلی بار مئی 2018 میں شائع ہوا تھا۔
مزید پڑھ »

بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے 30 شہروں میں مظاہرے - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 21:05:57