موئن جو دڑو جائیں تو بیس کا نوٹ ضرور ساتھ رکھیں!

پاکستان خبریں خبریں

موئن جو دڑو جائیں تو بیس کا نوٹ ضرور ساتھ رکھیں!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 97 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 59%

موئن جو دڑو جائیں تو بیس کا نوٹ ساتھ رکھنا کیوں ضروری ہے؟

آپ کے پاس 20 روپے کا نوٹ ہو گا؟

شہر کی حفاظت کے لیے اُونچی فصیل بھی تعمیر کی گئی ہے جہاں سے اشنان گھاٹ اور اناج ذخیرہ کرنے کا گودام بھی نظر آئے گا۔ ایک بڑی درسگاہ اور عام سرائے کے نشانات تو آج بھی موجود ہے۔ یہاں کے پوش علاقے کے ہر گھر میں کم از کم ایک غسل خانہ ضرور ملے گا۔ امیروں کے گھروں میں صحن بھی لازمی تھا جبکہ صحن کے اطراف میں چھوٹے بڑے کمرے بنے ہوتے تھے۔ اِن گھروں کے کچرے کو ٹھکانے لگانے کا نظام بھی تھا۔ گھروں کی بیرونی دیوار میں موجود سوراخ کے ذریعے کوڑا کرکٹ باہر پھینکا جاتا تھا جو صفائی کا عملہ لے جاتا تھا۔کیا آپ یقین کریں گے کہ موئن جو دڑو میں دریافت ہونے والے بیت الخلا میں فلش سسٹم بھی موجود تھا؟ بعض گھروں میں کمروں کے اندر اینٹوں سے کھڈی بنی ہوئی ہے جس میں موجود سوراخ دار برتن خمدار...

موئن جو دڑو مصر اور میسوپوٹیمیا کی تہذیب کا ہم عصر تھا۔ میسوپوٹیمیا سے ملی تحریروں میں مشرق میں ’ملوہا‘ نامی ایک جگہ کا ذکر ملتا ہے جس کے ساتھ تجارتی روابط قائم تھے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ موئن جو دڑو ہی دراصل وہ جگہ ہے لیکن وثوق سے کچھ کہنا اُس وقت تک ممکن نہیں جب تک موئن جو دڑو کے رسم الخط کو نہ سمجھ لیا جائے۔وادیِ مہران کے بہت سے سربستہ رازوں میں سے سب سے دلچسپ راز یہاں کا رسم الخط ہے۔ اِسے پڑھنے کی کوششیں دنیا بھر کے ماہرین نے کی ہیں لیکن اب تک کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں ہوئی۔ ماہرینِ آثارِ...

راہب اور رقاصہ کے مجسموں کا بھی دلچسپ قصہ ہے۔ وادیِ سندھ کی تہذیب کے نمائندہ یہ نوادرات سنہ 1946 میں ایک نمائش کے لیے غیر منقسم ہندوستان کے نیشنل میوزم آف انڈیا دہلی بھیجے گئے۔ برصغیر کا بٹوارا ہوا تو یہ مجسمے اُدھر ہی رہ گئے۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں جا بجا دیواروں پر مٹی کا لیپ لگا نظر آتا ہے۔ پوچھنے پر پتا چلا کہ اِس طرح قدیم اینٹیں زمین میں موجود نمک سے محفوظ رہتی ہیں۔ لیکن جب یہ مٹی جھڑتی تو اپنے ساتھ اینٹ کا ایک حصہ بھی لے جاتی ہے جو مزید نقصان کا باعث بنتا ہے۔ گذشتہ ایک صدی کے دوران کچھ پرانی اینٹوں کو نئی اینٹوں سے بھی تبدیل کر دیا گیا ہے جو دیکھنے میں بدنما لگتا ہے۔اگر آپ موئن جو دڑو کے آس پاس دیہات میں نکل جائیں تو شاید آپ کو زندگی کچھ زیادہ مختلف نہ لگے۔ یہاں آ کر لگتا ہے جیسے وقت تھم سا گیا ہے اور شاید ہم اب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانمہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیاسعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا02:17 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی
مزید پڑھ »

منی اولمپک کا انعقاد معید انور کا کارنامہ ہے، میئرکراچیمنی اولمپک کا انعقاد معید انور کا کارنامہ ہے، میئرکراچیمنی اولمپک کا انعقاد معید انور کا کارنامہ ہے، میئرکراچی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:09:28