پاکستان پوسٹ کو گرانٹ کا مقصد ذیلی کمپنیوں اورایجنسی شراکت داروں کے تصدیق شدہ بقایاجات کی ادائیگی کرنا ہے، اعلامیہ
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت مواصلات اور پاکستان پوسٹ سمیت دیگر اداروں کے لیے اربوں روپے مالیت کی ضمنی گرانٹ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ٹرانسفارمیشن منصوبے کے لیے 5 سمریوں کی منظوری دے دی۔
گرانٹ کا مقصد پاکستان پوسٹ کی کمپنیوں اورایجنسی شراکت داروں کے تصدیق شدہ بقایاجات کی ادائیگی کرنا ہے۔ اجلاس میں ایف بی آر کے لیے بھی پانچ مختلف سمریوں کی منظوری دی گئی، منظور کردہ سمریاں ایف بی آر ٹرانسفارمیشن منصوبے کا حصہ ہیں، جس کی وزیر اعظم پہلے ہی منظوری دے چکے ہیں۔ اجلاس میں ایف بی آر کی تمام پانچوں تجاویز پر تفصیلی غور و خوض کے بعد اصولی منظوری دی گئی تاہم اجلاس میں یہ طے کیا گیا کہ مالی سال کے اگلے بجٹ سے قبل ان تجاویز پر عمل درآمد اور ان کے اثرات کا تیسری پارٹی کے ذریعے جائزہ لیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزارت دفاع کے جہازوں کیلئے 1.8 ارب ڈالر ضمنی گرانٹ کی منظوریگرانٹس کے لیے فنڈز رواں مالی سال 25-2024 کے بجٹ سے دیے جائیں گے، اعلامیہ
مزید پڑھ »
ایلون مسک کی دولت میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد حیران کن اضافہمسک کی کمپنی ٹیسلا اور اربوں ڈالر مالیت کی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی دولت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »
این آئی سی وی ڈی میں گزشتہ 3 برس میں بے ضابطگیوں کی شکایات سامنے آئیں، آڈیٹر جنرلآڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں اسٹنٹ کی خریداری سمیت دیگر معاملات میں بے ضابطگیوں کی نشان دہی کی گئی ہے
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کا سپریم کورٹ کی تمام عدالتوں کو لائیو اسٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہلائیو اسٹریمنگ سروس کے لیے مطلوبہ کیمرے سمیت دیگر آلات کی خریداری کے لیے جائزہ لیا جا رہا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
آپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی نئی شروعات ہے؛ اسرائیل سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباداسرائیل، ترکیہ، بھارت اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک کے سربراہان کا ٹرمپ کے نام پیغام
مزید پڑھ »
غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کا اعلیٰ افسر ہلاکواقعے میں بٹالین کمانڈر سمیت دیگر دو اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں، صیہونی فوج
مزید پڑھ »