لائیو اسٹریمنگ سروس کے لیے مطلوبہ کیمرے سمیت دیگر آلات کی خریداری کے لیے جائزہ لیا جا رہا ہے، ذرائع
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کی تمام عدالتوں کو لائیو اسٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں تاہم اس سے سائلین کی رضامندی سے مشروط کردیا ہے۔
چیف جسٹس نے لائیو اسٹریمنگ کی سروس سائلین کی رضامندی کے ساتھ مشروط کردی ہے،کسی خاتون سائل کی رضامندی کے تحت کیس کی سماعت میں رازداری برتی جائے گی جبکہ لائیو اسٹریمنگ کی سروس کے تحت عدالت کی کارروائی تک دنیا بھر سے رسائی حاصل ہوگی۔ اس ضمن میں لائیو اسٹریمنگ سروس کے لیے کمیٹی پروپوزل تیار کر کے حتمی منظوری کے لیے چیف جسٹس پاکستان کو بھجوائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نئے چیف جسٹس کی تعیناتی؛ رجسٹرار سپریم کورٹ نے پارلیمانی کمیٹی کو تین نام بھیج دیےنئے چیف جسٹس کی تعیناتی؛ رجسٹرار سپریم کورٹ نے پارلیمانی کمیٹی کو تین نام بھیج دیے
مزید پڑھ »
چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے غصے کے وقت صرف اللہ ہی مدد کر سکتا ہے: جسٹس یحییٰ آفریدیچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بہتر ین انسان پایا،ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کمی محسوس کریں گے: جسٹس یحییٰ آفریدی
مزید پڑھ »
آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
فیصلے میں بنیادی چیزوں کو نظر انداز کیا گیا، مخصوص نشستوں کے کیس کا اقلیتی فیصلہ جاری41 امیدواروں نے واضح طورپرخود کو آزاد امیدوار قراردیا، کسی بھی امیدواریا پی ٹی آئی کی قیادت نے دعویٰ نہیں کیا کہ آزاد امیدوارپارٹی امیدوار تھے: چیف جسٹس کا اقلیتی فیصلہ
مزید پڑھ »
سرکاری ملازمین کے بچوں کو اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر نوکری دینے کی پالیسی ختم کرنیکا حکموزیراعظم کو بھی کوٹے سے متعلق رولز نرم کرنے کا اختیار نہیں، کوٹے پر ملازمتوں کا حصول میرٹ کے خلاف ہونے کے ساتھ ساتھ امتیازی سلوک بھی ہے: سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
آئینی عدالت کا فیصلہ کہیں چیلنج نہیں ہو سکے گا، حکومتی مسودے کے نکات سامنے آگئےسپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا تقرر تین سینیئر ترین ججز میں سے کیا جائے گا: حکومتی مجوزہ ترمیم
مزید پڑھ »