مودی کے متنازع مسلم مخالف بل پر اعلیٰ بھارتی پولیس افسر احتجاجاً مستعفیٰ -
متنازع بل میں واضح طور پر مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتا گیا ہے۔اعلیٰ پولیس افسر فوٹو: سوشل میڈیابھارت میں متنازع مسلم مخالف بل پاس ہونے کے بعد بھارتی پولیس کے اعلیٰ آفسر نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شہریت سے متعلق متنازع مسلم مخالف بل پاس ہونے کے بعد بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں تعینات انسپیکٹر جنرل رینک کے اعلیٰ پولیس افسر عبدالرحمان نے سول نافرمانی کرتے ہوئے احتجاجاً عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بھارتی پولیس سروس کے اعلیٰ افسر کا کہنا تھا کہ شہریت سے متعلق متنازع بل میں واضح طور پر مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتا گیا ہے۔
اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کے بعد عبدالرحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے اپنے استعفیٰ سے متعلق وزارت داخلہ کو بھیجا گیا خط بھی منسلک کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی میں متنازع بھارتی شہریت بل کے خلاف قرارداد منظورقومی اسمبلی میں متنازع بھارتی شہریت بل کے خلاف قرارداد منظور مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
متنازعہ شہریت بل پر امریکی کمیشن کا بھارتی حکام پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
شہریت کا متنازع بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنجشہریت کا متنازع بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ متنازع بل انڈین یونین مسلم لیگ پارٹی نے چیلنج کیا ہے۔
مزید پڑھ »
شہریت ترمیمی بل، بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنجشہریت ترمیمی بل، بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج IndianCitizenshipBill SupremeCourt Challenged India
مزید پڑھ »