مودی اپنی انتخابی مہم میں بار بار پاکستان کا ذکر کیوں کر رہے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

مودی اپنی انتخابی مہم میں بار بار پاکستان کا ذکر کیوں کر رہے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 59%

انڈیا میں انتخابات جاری ہیں اور اس کے ابتدائی دو مراحل کے بعد انتخابی مہم میں وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کبھی مسلمانوں کے خلاف بات کرتی نظر آتی ہے تو کبھی اپنی سیاسی تقریروں میں پاکستان کا ذکر کرتی دکھائی دیتی ہے مگر...

انڈیا میں انتخابی مہم کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کبھی مسلمانوں کے خلاف بات کرتی نظر آئی تو کبھی سیاسی تقریروں میں پاکستان کا ذکر ہوتا سنائی دیا۔

اس بیان کی وجہ سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری کی ایک پوسٹ ہے جس میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ایک کلپ کو شیئر کرتے ہوئے فواد چوہدری نے لکھا ’راہل آن فائر۔‘فواد چوہدری کی جانب سے ایکس پر شیئر اس ویڈیو میں کانگریس رہنما راہل گاندھی کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ بی جے پی نے اس سال کے شروع میں ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کے لیے انڈیا کے پسماندہ اور غریب طبقوں کو مدعو نہیں کیا...

انھوں نے کہا کہ ’آپ کو پتا چلا ہو گا کہ کانگریس کے لیے اب پاکستانی لیڈر دعا کر رہے ہیں۔ کانگریس کے وزیر اعظم کے لیے پاکستان بے چین ہے۔‘ واضح رہے کہ انڈیا کے پارلیمانی انتخابات کے سات مرحلوں میں سے دو مرحلے ہو چکے ہیں، لیکن ووٹرز ٹرن آؤٹ شرح گذشتہ انتخابات سے کم رہا، جس کی وجہ سے کچھ مبصرین کا قیاس ہے کہ آیا ووٹروں میں بی جے پی کو لے کر، جو کہ تیسری بار اقتدار میں واپسی کے لیے کوشاں ہے، شاید کم تجسس پایا جاتا ہے۔

منموہن سنگھ نے 2006 میں ایک تقریر میں اقلیتوں اور دوسرے پسماندہ طبقوں کو بااختیار بنانے کی بات کی تھی تاکہ وہ ترقی کے ثمرات میں حصہ لے سکیں اور کہا تھا کہ ملک کے وسائل پر ان طبقوں کا پہلا حق ہونا چاہیے۔ حکومت نے سرکاری طور پر اس میں انڈیا کے ملوث ہونے کے دعوے کی تردید کی لیکن انتخابی مہم میں یہ ایک عام جملہ بن گیا۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھی اس سال کے شروع میں جموں میں اس بات کو دہرایا۔

اتر پردیش میں بی جے پی کے ایک اور امیدوار نے سماج وادی پارٹی نامی مقامی پارٹی کے خلاف اپنی لڑائی کو انڈیا پاکستان میچ قرار دیا۔ لیکن یہ کس حد تک ووٹ میں تبدیل ہوگا؟ وہ کہتے ہیں کہ ’یہ کہنا مشکل ہے کیونکہ ان کے سامنے والے کتنے جارحانہ طریقے اور کس طرح کا بیانیہ لے کر آتے ہیں، یہ اس پر کافی کچھ منحصر کرتا ہے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتویمودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتویایلون مسک کے دورہ بھارت کو نریندر مودی کی انتخابی مہم میں استعمال کیا جارہا تھا
مزید پڑھ »

ویڈیو: مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو ’گُھس بیٹھیے‘ قرار دیدیاویڈیو: مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو ’گُھس بیٹھیے‘ قرار دیدیاکانگریس اقتدار میں آئی تو ملک کی دولت انہیں بانٹیں گے جن کے زیادہ بچے ہیں، انتخابی مہم کے دوران مودی کی تقریر
مزید پڑھ »

میری زندگی میں صرف ایک ہی ’دیشا‘ ہے، ٹائیگر شیروفمیری زندگی میں صرف ایک ہی ’دیشا‘ ہے، ٹائیگر شیروفٹائیگر شیروف نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سب جانتے ہیں کہ میں اپنی زندگی میں صرف ایک بار ہی سنجیدہ رشتے میں رہا ہوں۔
مزید پڑھ »

یاسمین راشد کا چیف جسٹس کو خط، الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا نوٹس لینے کی اپیلیاسمین راشد کا چیف جسٹس کو خط، الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا نوٹس لینے کی اپیلاس بار ڈبوں میں جعلی ووٹ ڈالے گئے اور ضمنی الیکشن میں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ دفن کر دیا گیا: پی ٹی آئی رہنما کا خط میں مؤقف
مزید پڑھ »

جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹجسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹجسٹس بابر 2005 میں امریکی نوکری چھوڑ کر پاکستان آئے اور تب سے ملک میں کام کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

امریکا؛ بار میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 7 زخمیامریکا؛ بار میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 7 زخمیبار میں جھگڑا کرنے والوں نے سیکیورٹی گارڈ کی بندوق چھین کر اسے قتل کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:13:22