جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کم از کم یہ پارلیمنٹ تو آئینی ترمیم کرنے کا مینڈیٹ نہیں رکھتی، اس جعلی قسم کی پارلیمنٹ سے اتنی بڑی آئینی ترمیم کرنا نا انصافی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں نئے الیکشن ہوں، یہ پارلیمان اتنی بڑی آئینی ترمیم کی حقدار نہیں، جعلی قسم کی پارلیمنٹ سے قانون سازی کرنا مناسب نہیں۔
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کم از کم یہ پارلیمنٹ تو آئینی ترمیم کرنے کا مینڈیٹ نہیں رکھتی، اس جعلی قسم کی پارلیمنٹ سے اتنی بڑی آئینی ترمیم کرنا نا انصافی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کا مینڈیٹ نہیں کہ وہ ترمیم کرے، ہم چاہتے ہیں نئے الیکشن ہوں، یہ پارلیمان اتنی بڑی آئینی ترمیم کی حقدار نہیں، جعلی قسم کی پارلیمنٹ سے قانون سازی کرنا مناسب نہیں۔ سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھاکہ نہ مرکز میں اور نہ ہی خیبرپختونخوا میں عوام کی حکومت ہے، پارلیمنٹ کو عوام کی نمائندہ نہیں سمجھتے، خیبرپختونخوا میں ہمارا مینڈیٹ چرا کر انہیں دیا گیا ہے۔
آئینی ترمیم مولانا فضل الرحمان جمعیت علمائے اسلام پارلیمنٹ الیکشن
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئینی ترامیم کا معاملہ، حکومت نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیےمولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم کے معاملے پر پیشرفت نہ ہو سکی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتویمولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کے اعتراضات اور تجاویز کے باعث آئینی ترامیم منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش نہ کی جا سکیں
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم: وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو کی دوبارہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمدبلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے چند گھنٹوں میں یہ دوسری ملاقات ہے
مزید پڑھ »
فضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد کی کیا گفتگو ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیپی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں آئینی ترامیم پرگفتگو ہوئی اور آئینی عدالت کے قیام سے متعلق مولانانے تفصیلات بتائیں: ذرائع
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم، حکومت اور پی ٹی آئی کی فضل الرحمان کو حمایت کیلیے منانے کی کوششیںحکومتی وفد نے مجوزہ آئینی ترمیم اور عدالتی اصلاحات پر مولانا فضل الرحمن کو آگاہ کیا اور انہیں اعتماد میں لیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکاررات گئے وزیراعظم شہباز شریف اپنی قانونی ٹیم کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچے اور ان سے آئینی ترامیم میں تعاون کی درخواست کی
مزید پڑھ »