مچھلیاں پکڑنے کے دوران لڑکے گہرے پانی میں چلے گئے اور پاؤں پھسل جانے کے نتیجے میں تالاب میں ڈوب گئے جن میں سے ایک کو بچالایا گیا۔
انڈا پھینکنے پر سیاست دان نے خاتون کی پٹائی کر ڈالی، ویڈیو وائرلبھارت کے شہر حیدرآباد میں مچھلیوں کا شکار کرنے کے دوران 3 کم عمر لڑکے تالاب میں ڈوب گئے، ایک کو بچالیا گیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ پہاڑی شریف اسٹیشن کے حدود میں اتوار کے روز پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق ایراکنٹہ کے عثمان اور عبد الواحد اپنے دیگر تین دوستوں کے ہمراہ جل پلی کے بڑے تالاب میں مچھلیاں پکڑنے گئے تھے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہیں پولیس اور غوطہ موقع پہنچ گئے اور این ڈی ایف کے دستوں نے لڑکوں کی تلاش شروع کردی، سخت جدوجہد کے بعد لڑکوں کی لاشیں آج صبح نکال لی گئی ہیں۔
دوسری جانب بھارت کی ریاست تلنگانہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں زمانہ جاہلیت کی تاریخ پر عمل کرتے ہوئے نوزائیدہ بچی کو زندہ دفن کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ دامیرا منڈل کے یوروگونڈہ میں پیش آیا۔ بچی کو نامعلوم افراد کی جانب سے زندہ دفن کئے جانے کے بعد مقامی افراد نے لڑکی کو باہر نکالا۔مسجد نبویؐ میں ایک ہفتے میں 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی حاضری
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 22 ہلاکتیں، ’300 ملین واٹ‘ کے کرنٹ سے کیسے بچا جائے؟سنیچر کے روز بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے غیرمعمولی واقعات میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
’اب تو درفشاں سلیم کو اداکاری بھی آگئی ہے‘اداکار فرقان قریشی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی اور اس دوران مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔
مزید پڑھ »
بی آر ٹی پشاور کی آڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے کی مالی بےضابطگیوں کا انکشافرپورٹ کے مطابق ٹرانس پشاور میں 13 ارب روپے کے اخراجات منظوری کے بغیر کیے گئے
مزید پڑھ »
اسرائیلی مظالم دنیا کے سامنے لانے والا فلسطینی صحافی 100 بااثر عالمی شخصیات میں شاملاسرائیل کے مسلسل جبر، دہشتگردی کا شکار غزہ کی تباہی اور بربادی کو دنیا کے سامنے لانے والے فلسطینی صحافی معتز عزآئزہ 100 بااثر عالمی شخصیات میں شامل ہو گئے۔
مزید پڑھ »
آئی پی ایل: ویرات کوہلی نے متنازع آؤٹ دینے پر امپائرز پر غصہ نکال دیا، ویڈیو دیکھیںآئی پی ایل 2024 کے ایک میچ کے دوران بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی متنازع آؤٹ دیے جانے پر میدان میں امپائرز پر برہم ہو گئے۔
مزید پڑھ »
امریکی جامعات میں فلسطین کے حق میں مظاہرے زور پکڑگئےمظاہروں میں ''آزاد فلسطین'' کے نعرے بلند کئے گئے، جبکہ احتجاجی مارچ کے دوران پولیس سے مظاہرین کی جھڑپیں بھی ہوئیں
مزید پڑھ »