مہاجر قومی موومنٹ کارکنوں کے خلاف لاڈھی میں مقدمہ

کریمیں خبریں

مہاجر قومی موومنٹ کارکنوں کے خلاف لاڈھی میں مقدمہ
مہاجر قومی موومنٹمقدمہدہشت گردی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین اور ان کے کارکنوں کے خلاف لانڈھی میں ایک اور مقدمہ درج ہوا ہے۔ یہ مقدمہ لانڈھی نمبر 6 میں چینی کی بوریوں سے لدے ٹرک کو جلانے کے خلاف ٹرک کے مالک کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں لوگوں کو اکسانے، بھڑکانے، اشتعال دلانے، سہولت کاری، امداد اور دہشت گردی سمیت دیگر دفعات لگائی گئی ہیں۔

مہاجرقومی موومنٹ کے چیئرمین اوران کے کارکنوں کے خلاف لانڈھی تھانے میں درج کیا جانے والا ایک اور مقدمہ سامنے آگیا۔یہ مقدمہ لانڈھی نمبر 6 میں چینی کی بوریوں سے لدے ٹرک کو جلانے کے خلاف ٹرک کے مالک کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں لوگوں کو اکسانے ،بھڑکانے،اشتعال دلانے،سہولت کاری،اعانت اور دہشت گردی سمیت دیگر دفعات لگائی گئی ہیں۔میٹروول سائٹ کے رہائشی ٹرانسپورٹر دانش منظور کی مدعیت میں درج مقدمے کے متن کے مطابق 10 افراد اسد، یوسف، عرفان علی، سعدان، عبدالحفیظ، عدنان، حذیفہ محمد دانش، خرم اورماجد...

مقدمے کے متن کے مطابق ملزم اسد نے پولیس کے ساتھ گرفتاری اور ٹکراؤ کے وقت للکارتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے لیڈر آفاق احمدکے حکم پر گاڑی کو آگ لگائی ہے۔ گرفتارملزمان نے اپنے بھاگ جانے والے ساتھیوں کے نام علی موٹا، عبید، زاہد لنگڑا، عامر عرف لمبا، ذاکر، عذیر، فیضی، راحیل، کالا ناظم عابد عرف شاہ، بابا عرف ٹلی، شہزاد عرف شجی، دستگیر، اکرم عرف بلو، رئیس قریشی، ندیم دانش، سہیل، اپبا، بابرعباس، حمزہ انیس عرف بلو بتائے ہیں۔ہفتے تک یرغمالی رہا نہ کیے تو جنگ بندی ختم اور صرف تباہی ہوگی؛ ٹرمپ کی حماس کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

مہاجر قومی موومنٹ مقدمہ دہشت گردی پولیس فوج

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: سرکاری کالج کا سپریٹنڈنٹ طالبات کی فیس کے لاکھوں روپے لیکر فرارکراچی: سرکاری کالج کا سپریٹنڈنٹ طالبات کی فیس کے لاکھوں روپے لیکر فرارپرنسپل کی درخواست پر ملزم کے خلاف رضویہ تھانے میں مقدمہ درج
مزید پڑھ »

فلپائن چین کو سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے لیے عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کرے گافلپائن چین کو سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے لیے عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کرے گافلپائن اپنی جانب سے چین کے خلاف سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر بین الاقوامی فورم میں مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ جلد ہی کریں گے۔
مزید پڑھ »

ادارہ ماحولیات لاہور کی ٹیم پر حملہ: مقدمہ درجادارہ ماحولیات لاہور کی ٹیم پر حملہ: مقدمہ درجلاہور میں ادارہ تحفظ ماحولیات کی ٹیم پر حملے میں ملوث فیکٹری مالکان اور ورکرز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

گجرات میں مونس الہٰی کے خلاف مقدمے میں ریلیفگجرات میں مونس الہٰی کے خلاف مقدمے میں ریلیفعدالت نے گجرات میں مونس الہٰی کے خلاف درج مقدمہ میں عدالت نے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور: پولیس ملازم کے بیٹے کو اجتماعی بدفعلی کا نشانہ بنا کر فحش ویڈیو بنالی گئیلاہور: پولیس ملازم کے بیٹے کو اجتماعی بدفعلی کا نشانہ بنا کر فحش ویڈیو بنالی گئیمتاثرہ لڑکے نے والد کو تمام واقعہ بتایا، تھانہ برکی میں والد کی مدعیت میں 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا
مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل کے دو حوالاتی بیمار ہونے پر اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گئےاڈیالہ جیل کے دو حوالاتی بیمار ہونے پر اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گئےایک حوالاتی منشیات کے مقدمہ میں جبکہ دوسرا چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں جیل میں بند تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:21:34