مہیش بھٹ اور جاوید اختر نے مسلم دشمن پالیسیوں پر مودی کو ’فاشسٹ‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

مہیش بھٹ اور جاوید اختر نے مسلم دشمن پالیسیوں پر مودی کو ’فاشسٹ‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

ادیب جاوید اختر نے مزید کہا کہ ایک فاشسٹ شخص کے سر پر سینگ نہیں ہوتے یہ ایک احساس برتری سے لبریز مخصوص ذہنیت کا نام ہے جو یہ سوچ رکھتے ہیں کہ ہم دوسروں سے بہتر ہیں اور جو کچھ بھی مسائل پیدا ہورہے ہیں وہ دراصل دوسروں کی وجہ سے ہورہے ہیں اور یوں وہ اپنے علاوہ سب سے نفرت کرنے لگتے ہیں۔

اسی طرح اسلامو فوبیا سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں مہیش بھٹ نے کہا کہ یہ صورت حال نائن الیون کے بعد پیدا ہوئی ہے جس میں میڈیا نے اہم کردار ادا کیا، بھارت میں بھی لوگ اس کے زیر اثر آگئے اور بی جے پی کی تو پوری سیاست ہی مسلمانوں سے نفرت کے گرد گھومتی ہے جو کہ ایک عام بھارتی کی نمائندگی نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جگن کاظم نے خواتین پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا - ایکسپریس اردوجگن کاظم نے خواتین پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا - ایکسپریس اردولڑکی نے متنازع تصاویر کسی کو بھیجی بھی ہیں تو سامنے والے سے ضرور اعتماد کا رشتہ ہوگا، جگن کاظم
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی لگا دی - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی لگا دی - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بچوں پر تشدد فوری روکنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »

سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر پوائنٹ ڈرائیور پر مقدمہ - ایکسپریس اردوسندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر پوائنٹ ڈرائیور پر مقدمہ - ایکسپریس اردوسندھ یونیورسٹی کے انچارج ٹرانسپورٹ رحمت الله شر نے پوائنٹ بس کے ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی ہے
مزید پڑھ »

کیلیفورنیا : پولیس نے گاڑی چوری کرنے والے ملزم کو گولی مار دیکیلیفورنیا : پولیس نے گاڑی چوری کرنے والے ملزم کو گولی مار دیکیلیفورنیا : پولیس نے گاڑی چوری کرنے والے ملزم کو گولی مار دی California Police Shoot CarRobber
مزید پڑھ »

(ن) لیگ کی ذیلی تنظیمیں ختم کرنے پر احسن اقبال سے پارٹی رہنما ناراض - ایکسپریس اردو(ن) لیگ کی ذیلی تنظیمیں ختم کرنے پر احسن اقبال سے پارٹی رہنما ناراض - ایکسپریس اردوذیلی تنظیمیں ختم کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے احتجاجاً مرکزی و صوبائی قیادت کو استعفے ارسال کردیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 23:57:34