میئر اسلام آباد شیخ عنصر عزیز کا 9اور10 محرم پر دودھ اورپانی کی سبیلیں لگانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

میئر اسلام آباد شیخ عنصر عزیز کا 9اور10 محرم پر دودھ اورپانی کی سبیلیں لگانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(آئی این پی ) میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی جانب سے محرم الحرام کے موقع پر 9اور10 محرم پر دودھ اورپانی کی سبیلیں لگانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔مذکورہ

سبیلیں مرکزی جلوس سمیت تمام جلوسوں کی گزرگاہوں پر لگائی جائیں گی۔ میئر اسلام آبادمیٹرو پولیٹن کارپوریشن کی جانب سے محرم کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کی ازخود نگرانی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کے موقع پر میٹروپولیٹن کارپوریشن ی جانب سے گئے جانے والے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مئیر اسلام آباد شیخ انصرعزیز کی سربراہی میں گزشتہ روز ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا۔اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل و ڈائریکٹر سینی ٹیشن سردار خان زمری،ڈائریکٹر واٹرسپلائی ،ڈائریکٹر سٹی سیوریج،ڈائریکٹر ایمرجنسی...

کوآرڈینیٹر محسن شیرازی سمیت دیگر متعلقہ شعبہ جات کے سربراہوں نے شرکت کی ۔اس موقع پر میئر اسلام آباد شیخ انصرعزیز نے محرم الحرام کے 9اور10 محرم کےجلوسوں کے حوالے سے کارپوریشن کی جانب سے کئے گئے انتظامات کا ازخود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔جبکہ میئر اسلام آباد جلوس کے روٹس اور مرکزی جلوس کا بھی دورہ کریں گے۔اس حوالے سے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے کہاہے کہ کارپوریشن کی جانب سے محرم کے جلوسوں کے راستوں اور مرکزی جلوس کے اطراف پر دودھ اور پانی کی سبیلیں لگائی جائیں گی،جن کی نگرانی میں خود...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی خاتمے کے قانون پر عملدرآمد کا حکم دیدیااسلام آباد ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی خاتمے کے قانون پر عملدرآمد کا حکم دیدیا
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی خاتمے کے قانون پر عملدرآمد کا حکم دیدیااسلام آباد ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی خاتمے کے قانون پر عملدرآمد کا حکم دیدیا
مزید پڑھ »

دبئی سے فیصل آباد آنے والی پرواز میں فیصل آباد کا مسافر جاں بحقدبئی سے فیصل آباد آنے والی پرواز میں فیصل آباد کا مسافر جاں بحقفیصل آباد (آئی این پی) دبئی سے فیصل آباد آنے والی پرواز میں فیصل آباد کا مسافر جاں بحق فلائی دبئی کی پرواز کو میڈیکل ایمرجنسی کی بنیاد پر کرا چی لینڈ
مزید پڑھ »

محرم الحرام اسلام کی خاطر دی گئی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، صدرمحرم الحرام اسلام کی خاطر دی گئی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، صدر
مزید پڑھ »

تیزہوائیںپی آئی اے کی گلگت جانیوالی 2 پروازویں واپس اسلام آباد آگئیںتیزہوائیںپی آئی اے کی گلگت جانیوالی 2 پروازویں واپس اسلام آباد آگئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد سے گلگت جانیوالی پی آئی اے کی 2 پروازیں شدید کراس ونڈ کی وجہ سے واپس آگئیں،بونجی کے مقام پر موسم خراب کے باعث اسلام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 21:24:00