میانمار کی فوج نے 38 افراد کی سزائے موت میں کمی کردی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

میانمار کی فوج نے 38 افراد کی سزائے موت میں کمی کردی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

میانمار کی فوج نے 38 افراد کی سزائے موت میں کمی کردی expressnews

رنگون:

میانمار کی فوج نے 2 ہزار سے زائد سیاسی قیدیوں کی سزائیں معافی کرنے کے سلسلے کے دوران 38 افراد کی سزائے موت میں کمی کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی فوجی حکومت عالمی دباؤ پر 2 ہزار سے زائد سیاسی قیدیوں کی سزائیں کم کرنے پر راضی ہوگئی اور ابتدائی مرحلے میں 38 قیدیوں کی سزائے موت ختم کردی گئی۔خیال رہے کہ میانمار میں گزشتہ برس جولائی میں فوجی بغاوت کے چار مخالفین کو پھانسی دی گئی تھی اور 100 سے زیادہ سیاسی قیدی پھانسی گھاٹ میں سزائے موت بھگت رہے ہیں۔

میانمار کی فوج نے فروری 2021 میں منتخب حکومت کاتختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرلیا تھا اور حکمراں آنگ سان سوچی کو حراست میں لے لیا تھا جس کے بعد سے ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچے کی پائلٹ بننے کی خواہش پوری کردی - ایکسپریس اردوپاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچے کی پائلٹ بننے کی خواہش پوری کردی - ایکسپریس اردوعبداللہ نوید کو پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے میں بٹھایا گیا اور بیس کے مختلف یونٹس کا دورہ بھی کروایا گیا
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوان شہید - ایکسپریس اردوشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوان شہید - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی
مزید پڑھ »

پاراچنار : اسکول میں فائرنگ ، 6 اساتذہ جاں بحقپاراچنار : اسکول میں فائرنگ ، 6 اساتذہ جاں بحقپاراچنار: اسکول میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں 6 اساتذہ جاں بحق ہوگئے، فائرنگ کے بعد اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
مزید پڑھ »

پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کردیپاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کردیکراچی پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا 16سالہ بچے عبداللہ نوید کی فائٹر پائلٹ بننے کی خواہش پوری کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 17:36:05