مزید پڑھئے:
کرداروں کا چناؤ، اُن کی لا جواب اداکاری اور تمام اداکاروں کے ڈائیلاگز بہترین ہیں،اداکارہ میرا۔ فوٹو: فائلان دنوں پاکستان بھر میں لوگوں کا موضوع بن جانے والا ڈرامہ سیریل ’ میرے پاس تم ہو‘ مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ عام زندگی کی کہانی پر مبنی اس ڈرامے کو اصل پہچان دلانے میں ہمایوں سعید ، عدنان صدیقی، عائزہ کا اہم کردار رہا ہے جوکہ اس ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں تاہم معاون کردار کے طور پر نظر آنے والی حرا مانی اور سویرا ندیم کی اداکاری نے بھی ڈرامے کی جانب جستجو بڑھانے میں کوئی...
سوشل میڈیا ہو یا چھوٹی اسکرین ہر جانب بس اس ڈرامے کی دھوم مچی ہوئی ہے، ڈرامے کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ گزشتہ روز نشر ہونے والے ڈرامے کی 18ویں قسط کو یوٹیوب پر محض ایک دن میں 77 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔ جب کہ شوبز سے وابستہ شخصیات بھی ڈرامے سے متعلق اپنی رائے اور پسندیدہ کردار بتانے میں پیش پیش ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس ڈرامے نے اداکارہ میرا پر بھی سحر طاری کردیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان سے مایوس اداکار ساجد حسن نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔01:36 PM, 14 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی :پاکستان کے لیجنڈری اداکار ساجد حسین نے
مزید پڑھ »
میرےپاس تم ہو: ڈرامےمیں عائزہ کواصلی تھپڑمارا،سویراندیمواضح رہے کہ معروف ڈرامے ” میرے پاس تم ہو” ڈرامے میں سینیر اداکارہ سویرا ندیم شہوار کی اہلیہ ماہم کے نام سے کردار ادا کر رہی ہیں SamaaTV
مزید پڑھ »
لیڈی ڈاکٹر نے ڈلیوری آپریشن کے بعد مریض کے پیٹ میں کپڑا چھوڑ دیا، خاتون جاں بحقصوبہ سندھ کے شہر جیکب آباد میں لیڈی ڈاکٹر نے ڈلیوری آپریشن کے بعد مریض کے پیٹ میں کپڑا چھوڑ دیا، جس کے باعث خاتون جاں بحق ہو گئی۔
مزید پڑھ »
سندھ پولیس کے 2 افسران صوبائی حکومت کے فیصلوں کے خلاف ڈٹ گئےسندھ پولیس کے 2 افسران صوبائی حکومت کے فیصلوں کے خلاف ڈٹ گئے، سندھ حکومت نے افسران کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »