میرپور خاص کے ڈی آئی جی، ایس ایس پی، ایس ایچ او اور 7 پولیس اہلکار معطل

Mirpur Khas خبریں

میرپور خاص کے ڈی آئی جی، ایس ایس پی، ایس ایچ او اور 7 پولیس اہلکار معطل
Sindh Police
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اہلکاروں کو برطرف کیا

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میرپور خاص کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل جاوید جسکانی، سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اسد چوہدری، اسٹیشن ہاؤس آفیسر سندھڑی نیازکھوسو اور 7 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا۔

حکومت سندھ نے اہلکاروں کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اور معطل اہلکاروں میں سی آئی اے کے دو اہلکار بھی شامل ہیں۔ ڈی آئی جی جاوید جسکانی،ایس ایس پی اسد چوہدری کو سی پی او رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں پولیس افسران پرالزامات کی فہرست بعد میں جاری کی جائےگی۔ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد پرویزچانڈیو کو کمیٹی کا سربراہ بنایا گیا ہے، ڈی آئی جی حیدرآباد طارق دھاریجو اور ایس ایس پی شیراز نذیر کمیٹی کےارکان ہوں گے

اس حوالے سے وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار کا کہنا تھاکہ ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کے خلاف کارروائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کوخط بھیج دیا ہے، حکومت سندھ قانون کی بالادستی پریقین رکھتی ہے۔ خیال رہے کہ میرپورخاص میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر کی پولیس مقابلے میں ہلاکت اور اس کے بعد کے واقعات کی تحقیقات کیلئے سندھ حکومت نے اعلیٰ تحقیقاتی کمیٹی بنائی تھی۔وقت ختم ہوتے ہی لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوادیا، کنٹینر پر چڑھ کر رہنماؤں کو اتارا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Sindh Police

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »

چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس نے بھرپور قوت سے ناکام بنا دیاچیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس نے بھرپور قوت سے ناکام بنا دیاڈی ایس پی عیسی خیل اور ایس ایچ او بھاری نفری کے ساتھ پولیس چیک پوسٹ پر موجود ہیں
مزید پڑھ »

توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر کی پولیس مقابلے میں ہلاکت، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائمتوہین مذہب کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر کی پولیس مقابلے میں ہلاکت، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائمڈی آئی جی شہید بینظیر آباد پرویزچانڈیو کو کمیٹی کا سربراہ بنایا گیا ہے، ڈی آئی جی حیدرآباد طارق دھاریجو اور ایس ایس پی شیراز نذیر کمیٹی کےارکان ہوں گے
مزید پڑھ »

کل پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ہر صورت ایکشن ہوگا، ذمہ داروں پر ایف آئی آر کٹواؤں گا: اسپیکر کا اعلانکل پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ہر صورت ایکشن ہوگا، ذمہ داروں پر ایف آئی آر کٹواؤں گا: اسپیکر کا اعلاناسپیکر قومی اسمبلی نے آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی آپریشنز کو بھی طلب کرلیا
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے متعدد پولیس اہلکار زخمی، ایف سی طلب کرلی گئیاسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے متعدد پولیس اہلکار زخمی، ایف سی طلب کرلی گئیروٹ کی خلاف ورزی کرکے آنے والے جلسے کے شرکاء نے پولیس اہلکاروں پر شدید پتھراؤ کیا، پتھراؤ سے ایس ایس پی سیف سٹی اور متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »

اسلام آباد انتظامیہ کاپولیس کوجلسہ این او سی کی خلاف ورزی پرکارروائی کاحکماسلام آباد انتظامیہ کاپولیس کوجلسہ این او سی کی خلاف ورزی پرکارروائی کاحکمجلوس میں شامل افراد کا پولیس پر پتھراؤ، ایس ایس پی سیف سٹی اور متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:04:59