عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینے کےلیے اسد قیصر اور عمر ایوب کو ٹاسک دے دیا
عمران خان کی رمضان کے بعد بھرپور تحریک چلانے کی ہدایت، اپوزیشن سے رابطوں کیلئے اسد قیصر عمر ایوب کو ٹاسک دے دیا
یہ بات عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ فیصل چوہدری نے کہا کہ ثناء اللہ مستی خیل کو سیاسی کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے، آج جھوٹے کیسز کی سیریز کے ایک اور کیس جی ایچ کیو کی سماعت تھی، جنہوں نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ان کے خلاف نو مئی کا کوئی کیس نہیں چلا، آج بھی سرکاری گواہان کو پیش کیا گیا، اڈیالہ جیل میں کنٹرولڈ ٹرائل چلایا جارہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میرے کھلے خطوط وہ حقائق ہیں جن پر اسٹیبلشمنٹ کو غور کرنا چاہیے، عمران خانعمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینے کےلیے اسد قیصر اور عمر ایوب کو ٹاسک دے دیا
مزید پڑھ »
عمران خان کی رمضان کے بعد بھرپور تحریک چلانے کی ہدایتعمران خان نے پارٹی کو رمضان کے بعد بھرپور تحریک چلانے کی ہدایت کردی جبکہ اپوزیشن سے رابطوں کیلیے دو رہنماؤں کو ٹاسک دے دیا اور کہا ہے کہ میرے اوپن خطوط وہ حقائق ہیں جن پر اسٹیبلشمنٹ کو غور کرنا چاہیے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے یوکرین جنگ کے حوالے سے روس سمیت دیگر کو دھمکی دے دیٹرمپ نے روس کے علاوہ دیگر ممالک کا نام نہیں لیا جن پر وہ ممکنہ طور پر پابندیاں عائد کرنا چاہتے ہیں
مزید پڑھ »
بھٹو کو آئین بنانے اور آصف زرداری، بلاول کو اس کا حلیہ بگاڑنے کے لیے یاد رکھا جائے گا، شاہ محمودآرمی چیف کو خط لکھنے پر عمران خان کی نیت کو دیکھا جانا چاہیے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
عمران خان نے کہا وہ کسی پریشر کے آگے نہیں جھکیں گے، فیصل چوہدریعمران خان نے کہا کہ ہم جیلوں میں رہنے کو تیار ہیں لیکن اس امریت اور یحیی خان پارٹ ٹو کو نہیں مانیں گے۔
مزید پڑھ »
Putin Trump سے رابطے کے لیے راضی، یوکرین اور میزائلوں پر بات چیت کے لیے مہربانیروس کے صدر فلادمر پوتن نے امریکی صدر منتخب ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ وہ یوکرین اور میزائلوں پر نیا امریکی انتظامیہ کے ساتھ گفتگو کے لیے کھلے ہیں۔ پوتن نے کہا کہ انہیں یوکرین میں ایک لمبے عرصے تک چلنے والی امن کی ضمانت چاہیے، نہ کہ ایک مختصر معاہدہ۔ پوتن نے کہا کہ وہ یورپی یونین اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کو دوبارہ قائم کرنے کی امید رکھتے ہیں اور ٹرمپ کی جانب سے دنیا بھر میں امن کو یقینی بنانے کے لئے اظہار کیے جانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »