میرے خلاف کوئی بولے گا تو خاموش نہیں رہوں گا، شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو خبردار کردیا

پاکستان خبریں خبریں

میرے خلاف کوئی بولے گا تو خاموش نہیں رہوں گا، شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو خبردار کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان صرف کریکر حملے ہورہے ہیں، مذاکرات چلتے رہیں گے، رہنما تحریک انصاف

میرے خلاف کوئی بولے گا تو خاموش نہیں رہوں گا، شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو خبردار کردیاپاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی میں اختلافات کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی میرے خلاف باتیں کرے گا تو مجھ سے خاموشی کی توقع نہیں رکھے۔

انہوں نے کہا کہ میڈیا پر آکر بات کریں گے تو ایشو بنیں گے، چاہے وہ جو بھی ہو میرے حوالےسے بات کرے گا تو جواب ضرور دوں گا ۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے حکومت اور پی ٹی آئی دونوں جانب سے صرف کریکر فائر ہو رہے ہیں لیکن مذاکرات کا عمل جاری رہے گا، بات چیت کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی پہلے ہی کہہ دیا کہ مطالبات لکھ کر دے دیں تو معاملہ آگے بڑھ جانا چاہیے تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا آج بیان دیکھا لیکن میں سمجھتا ہوں کہ وہ کنوینئر ہیں، ان کو تاریخ رکھ کر اجلاس بلانا چاہیے تھا، ہم نے ان کے سامنے وہ مطالبات نہیں رکھے جو یہ پورے نہیں کر سکتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور پنجاب نہیں، ترقیاتی منصوبے پورے پنجاب میں ہونے چاہیئں، گورنر سلیم حیدرلاہور پنجاب نہیں، ترقیاتی منصوبے پورے پنجاب میں ہونے چاہیئں، گورنر سلیم حیدراگر میں خاموش رہوں تو پنجاب میں کوئی اپوزیشن نہیں ہے، دیگر اضلاع کو اہمیت دیے بغیر حکومت نہیں چلے گی، گورنر پنجاب
مزید پڑھ »

مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کیساتھ دھوکا نہیں ہاتھ ہوگیا: ایمل ولی خانمدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کیساتھ دھوکا نہیں ہاتھ ہوگیا: ایمل ولی خانحکومت میں اور بانی پی ٹی آئی عمران خان میں کوئی فرق نہیں، عمران خان بھی وعدے کرکے دھوکا کرتے تھے ، اب حکومت پر یقین کون کرے گا: ایمل ولی خان
مزید پڑھ »

ترک صدر نے کرد ملیشیا کو ہتھیار ڈالنے کاultimatum دیاترک صدر نے کرد ملیشیا کو ہتھیار ڈالنے کاultimatum دیاترک صدر رجب طیب اردوان نے کرد ملیشیا کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ہتھیار نہیں ڈالتیں تو انہیں شام کی سرزمین پر دفنا دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

حکومت تحریک انصاف مذاکرات، خدشات کے ساتھ محتاط امیدیںپی ٹی آئی کو دوسری جماعتوں کو بدمعاش اور غدار قرار دینے کے بجائے ان کی قانونی حیثیت کو قبول کرنا ہو گا
مزید پڑھ »

16 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے جارہے ہیں بجلی مزید سستی ہوگی، وزیر توانائی16 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے جارہے ہیں بجلی مزید سستی ہوگی، وزیر توانائیپی ٹی آئی حکومت نے آئی پی پیز کو بچایا انکے فارمولے پر چلتے رہتے تو 10 سال میں 5.5 ہزار ارب اضافی ادا کرنے پڑتے
مزید پڑھ »

کسی سے کوئی بیک ڈور رابطے اور مذاکرات نہیں ہو رہے، بیرسٹر گوہرکسی سے کوئی بیک ڈور رابطے اور مذاکرات نہیں ہو رہے، بیرسٹر گوہرعمران خان نے واضع کہا 190 ملین پاؤند کا فیصلہ آنا چاہیے، انہوں نے کوئی ذاتی فوائد حاصل نہیں کیے،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:43:11