حکومت تحریک انصاف مذاکرات، خدشات کے ساتھ محتاط امیدیں

پاکستان خبریں خبریں

حکومت تحریک انصاف مذاکرات، خدشات کے ساتھ محتاط امیدیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی کو دوسری جماعتوں کو بدمعاش اور غدار قرار دینے کے بجائے ان کی قانونی حیثیت کو قبول کرنا ہو گا

کئی ماہ کی تلخیوں اور تعطل کے بعد وفاقی حکومت اور تحریک انصاف ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنیوالے اختلافات کو ختم کرنے کیلیے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے کے لیے تیار ہوگئے۔

شکوک و شبہات اور امیدوں کے درمیان سیاسی ماہرین نے پیش رفت کا خیرمقدم کیا اور کہا ہے کہ دونوں فریقوں کو فوری طور پر اعتماد سازی کے کچھ اقدامات بھی کرنے چاہئیں۔ ان اقدامات میں غیر مہذب زبان کا استعمال روکنا، بیرون ملک بیٹھے عناصر سے مکمل علیحدگی کا اعلان کرنا اور فوجی قیادت پر سخت اور فحش زبان میں تنقید کو ختم کرنا شامل ہوسکتے ہیں۔

ان دونوں کے پاس سزاؤں کو معاف کرنے کا اختیار ہے۔ انہوں نے کہا اس حوالے سے قومی اسمبلی کے اسپیکر بھی اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں اور جذبہ خیر سگالی کے طور پر پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے میں مدد کر سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے تحریک انصاف کے ساتھ رابطوں، ملاقاتوں اور مذاکرات کی تردید کردیحکومت نے تحریک انصاف کے ساتھ رابطوں، ملاقاتوں اور مذاکرات کی تردید کردیان کی بات کا اعتبار کون کرے اور ان کی کون گارنٹی دے گا۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر بھی یہ اپنی باتیں منوا کر آخری وقت میں مکر گئے تھے: عطا تارڑ
مزید پڑھ »

حکومت اورپی ٹی آئی رابطے بحال، مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کی تجویز مان لیحکومت اورپی ٹی آئی رابطے بحال، مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کی تجویز مان لیحکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات بغیر کسی پیشگی شرائط کے ہوں گے، جلد مذاکراتی کمیٹیوں کے اراکین کے نام مشاورت سے دیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

عمران خان نے عوامی نافرمانی تحریک کو مؤخر کر دیاعمران خان نے عوامی نافرمانی تحریک کو مؤخر کر دیاحکومت کے ساتھ مذاکرات کے بعد عمران خان نے عوامی نافرمانی تحریک کو مؤخر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکانحکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکانمذاکرات کیلئے بھیک نہیں مانگیں گے، حکومت پہل کرے گی، شبلی فراز، پارٹی کو بار بار مشورہ دیا کہ حکومت کی بجائے اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کریں: محمد علی سیف
مزید پڑھ »

مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازمذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان اعلیٰ سطح پر بیک چینل ملاقاتحکومت اور تحریک انصاف کے درمیان اعلیٰ سطح پر بیک چینل ملاقاتاجلاس میں حکومت کے دو اہم نمائندوں (جن میں ایک وزیر اور ایک دوسری شخصیت شامل تھی) نے جبکہ تحریک انصاف کی نمائندگی پارٹی کے ایک اہم رہنما نے شرکت کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:52:33