جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش پولیس کارروائی کے بعد ایدھی ہوم روانہ کر دی گئی
پاک کالونی کے علاقے میوہ شاہ قبرستان واجد شاہ مزار کے قریب جھاڑیوں میں کئی فٹ گہرے کنویں کے سے ایک شخص کی لاش ملیپاک کالونی کے علاقے میوہ شاہ قبرستان واجد شاہ مزار کے قریب جھاڑیوں میں کئی فٹ گہرے کنویں کے سے ایک شخص کی لاش ملی۔جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش پولیس کارروائی کے بعد ایدھی ہوم روانہ کی گئی۔
ترجمان ایدھی کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص تین روز قبل کنویں میں گرا تھا ۔ریسکیو کی ٹیم آئی تھی جو لاش کنویں سے نکالنے میں ناکام رہی۔ پولیس یا کسی دوسرے ادارے کا اطلاع نہیں دی گئی ، منگل کی شب ایدھی کے رضا کار کو کسی سے لاش کے بارے میں معلوم ہوا جس پر اس نے اپنے مرکزی کو اطلاع دی ۔موقع پر موجود شہریوں نے بتایا کہ مرنے والا شخص نشے کا عادی اور بنارس کا رہائشی تھا اس علاقے میں نشے کے لیے منشیات لینے آتا...
جاں بحق ہونے والے شخص کے پاس سے ایسی کوئی چیز نہیں ملی جس سے اس کی شناخت کی جا سکے اور نہ ہی وہاں موجود کوئی شخص اس کا نام جانتا تھا ۔Dec 09, 2024 10:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی؛ خاتون کا کٹا سر ملنے کے بعد انسانی ٹانگیں، ہاتھ اور دیگر اعضا ملنے پر خوف و ہراسقصبہ کالونی پراچہ قبرستان کے قریب کچرا کنڈی سے ملنے والے اعضا پوسٹ مارٹم کیلیے اسپتال منتقل کردیے گئے
مزید پڑھ »
لاہور کے قریب لاوارثوں کا قبرستان،جہاں 1400 سے زائد نامعلوم میتیں دفن ہیںحکومت اگر ان میتوں کی شناخت کیلیے بایومیٹرک کا طریقہ کار اختیار کرے تو اس سے ان کی شناخت میں آسانی ہوگی، ملک اکبر علی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے 1600 شرپسند گرفتار، احتجاج میں خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین بھی ملوثگرفتار شرپسندوں سے اسلحہ، غلیلیں، پتھراور آنسو گیس کے شیل بھی برآمد
مزید پڑھ »
کراچی؛ ناردرن بائی پاس اندس ولیج کے قریب پانی کے گڑھے سے بچے کی 4 روزہ پرانی لاش برآمدپانچ سالہ عبدالحسیب 16 اکتوبر کو اپنے گھر کے سامنے کھیلتے ہوئے پانی کے گڑھے میں گر کر لاپتہ ہو گیا تھا
مزید پڑھ »
معروف کورین اداکار کی گھر سے لاش برآمدسونگ جے رم کی موت کی خبر نے مداحوں اور کورین شوبز انڈسٹری کو گہرے صدمے میں ڈال دیا
مزید پڑھ »
بھارت کے میڈیکل کالجز کو طلبہ کی تربیت کیلئے لاشوں کی قلت کا سامنامیڈیکل کے ہر 10 طلبہ کی تربیت کے ایک انسانی لاش کی صرورت ہوتی ہے تاہم بھارت میں ہر 50 طلبہ کے لیے ایک لاش دستیاب ہے۔
مزید پڑھ »