پی ٹی آئی کے 1600 شرپسند گرفتار، احتجاج میں خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین بھی ملوث

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کے 1600 شرپسند گرفتار، احتجاج میں خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین بھی ملوث
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

گرفتار شرپسندوں سے اسلحہ، غلیلیں، پتھراور آنسو گیس کے شیل بھی برآمد

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے اب تک راولپنڈی سے 400، اٹک پتھرگڑھ سے 410، چکوال سے 44، مری سے 3 اور میانوالی سے 8 شرپسند گرفتار کئے جا چکے ہیں۔

پولیس اور سیکورٹی اداروں کا مارگلہ اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے پہاڑوں سے فرار کی کوشش میں 800 شرپسند گرفتار کرلیے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، پیٹرول بم، غلیلیں، آنسو گیس سے بچاؤ کا سامان اور آنسو گیس کے شیل بھی برآمد کئے۔ پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج کے دوران پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی شہادتیں بھی ہوئیں جبکہ متعدد اہلکار زخمی بھی ہوئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

سکیورٹی حکام کے مطابق پی ٹی آئی کے احتجاج کا مقصد صرف اور صرف ملک میں بدامنی پھیلانا تھا، گرفتار شرپسندوں کیخلاف قانون کے مطابق سخت سے سخت کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی۔Nov 25, 2024 11:57 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’احتجاج ملتوی ہوگا اور نہ ہی واپسی ہوگی‘، پی ٹی آئی نے احتجاج کی حکمت عملی فائنل کرلی’احتجاج ملتوی ہوگا اور نہ ہی واپسی ہوگی‘، پی ٹی آئی نے احتجاج کی حکمت عملی فائنل کرلیوزیراعلیٰ ہاؤس کے پی میں پی ٹی آئی قیادت اور پارلیمنٹیرینز کے اجلاس میں بدلتی صورتحال اور آج کے احتجاج سے متعلق حکمت عملی کو حتمی شکل دی گئی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردیسپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردیسپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی طرف سے ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن کے بعد وزیراعلیٰ فرار ہوکر خیبرپختونخوا پہنچےپی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن کے بعد وزیراعلیٰ فرار ہوکر خیبرپختونخوا پہنچےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا پہنچ گئے تاہم اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان گرفتار ہوئے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: سندھ پولیس کے 1300 سے زائد اہلکار اسلام آباد طلبپی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: سندھ پولیس کے 1300 سے زائد اہلکار اسلام آباد طلبحکومت نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک کا تماشا بنارہے ہیں، طلال چوہدریبانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک کا تماشا بنارہے ہیں، طلال چوہدریپی ٹی آئی کی سیاست غیر سیاسی لوگوں کے ہاتھ میں ہے، طلال چوہدری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:05:48