میٹا کا تحریر کو ویڈیو میں بدل دینے والا نیا اے آئی ماڈل متعارف

پاکستان خبریں خبریں

میٹا کا تحریر کو ویڈیو میں بدل دینے والا نیا اے آئی ماڈل متعارف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

مووی جن (gen) نامی اے آئی ماڈل محض تحریر سے حقیقت کے قریب نظر آنے والی ویڈیو بناسکتا ہے۔

میٹا کمپنی نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے محض لکھ کر ویڈیو بنانے کے حوالے سے نمایاں پیشرفت کی ہے۔اس طرح کی ٹیکنالوجی حالیہ برسوں میں کافی نمایاں ہوئی ہے مگر ابھی تک اس حوالے سے زیادہ پیشرفت نہیں ہوسکی۔

اس ماڈل کی تیار کردہ ویڈیوز میں آڈیوز بھی اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ہوتی ہے جو ویڈیو میں دکھائے جانے ماحول سے مطابق رکھتی ہیں۔میٹا کا نیا اے آئی امیجن می ٹول آپ کی تصاویر تیار کرے گامیٹا اے آئی کو فیس بک کمنٹس کی سمری بنانے کے لیے استعمال کرنا ممکن کمپنی نے بتایا کہ اس اے آئی ماڈل کو لائسنس مواد اور عوامی طور پر دستیاب ڈیٹا سیٹس کے امتزاج سے تربیت دی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسٹا گرام کا کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئی تبدیلی کا اعلانانسٹا گرام کا کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئی تبدیلی کا اعلانمیٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ میں ٹین (teen) اکاؤنٹ سیٹنگز کو متعارف کرایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

یوٹیوب شارٹس بنانا اب ہر ایک کے لیے آسان ہو جائے گایوٹیوب شارٹس بنانا اب ہر ایک کے لیے آسان ہو جائے گاگوگل ڈیپ مائنڈ کا اے آئی ویڈیو جنریشن ماڈل ویو (Veo) یوٹیوب شارٹس کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹائم میگزین کا سرورق، 'اے آئی کی 100 بااثر شخصیات' میں انیل کپور بھی شاملٹائم میگزین کا سرورق، 'اے آئی کی 100 بااثر شخصیات' میں انیل کپور بھی شاملبالی ووڈ اداکار کو 'اے آئی' کی دنیا میں بڑا اعزاز مل گیا
مزید پڑھ »

بچوں میں قبل از وقت سانس کی بیماری کا پتہ لگالنے والا اے آئی ماڈل تیاربچوں میں قبل از وقت سانس کی بیماری کا پتہ لگالنے والا اے آئی ماڈل تیاراس مخصوص بیماری کو برونکوپلمونری ڈیسپلاسیا کہا جاتا ہے
مزید پڑھ »

یوٹیوب میں 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلانیوٹیوب میں 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلانان ٹولز کا مقصد یوٹیوب ویڈیوز میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی افراد، آوازوں اور موسیقی شناخت کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیںجویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیںایک ویڈیو میں جویریہ عباسی کو ہاتھ میں گجرے پہنائے جارہے ہیں اور دوسری ویڈیو میں اداکارہ کا نکاح پڑھایا جارہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:32:22