روپرٹ کی اپنی پہلی بیوی سے طلاق 1960 میں ہوئی تھی جس سے انکے 6 بچے ہیں
میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 سال کی عمر میں پانچویں شادی کرلیغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ارب پتی بزنس مین روپرٹ مرڈوک نے روسی نژاد ریٹائرڈ مالیکیولر بائیولوجسٹ ایلینا زوکوو کے ساتھ کیلیفورنیا میں اپنی پانچویں شادی کرلی ہے۔
روپرٹ مرڈوک کے 6 بچے ہیں جو تمام انکی پہلی بیوی پیٹریشا سے ہیں، روپرٹ کی اپنی پہلی بیوی سے 1960 کے اواخر میں طلاق ہوگئی تھی، جب کہ دوسری بیوی اینا مان کے ساتھ ان کی شادی تیس سال سے زیادہ عرصہ چلی اور 1999 میں دونوں میں طلاق ہوگئی، تیسری بیوی کے ساتھ ان کا رشتہ ازدواج سنہ 2013 میں ختم ہوگیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بگ باس17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلیبھارتی میڈیا ’ٹائمز ناؤ‘ کی رپورٹ کے مطابق منور فاروقی نے دو ہفتے قبل اپنے قریبی عزیز و اقارب کی موجودگی میں دوسری شادی کرلی ہے۔
مزید پڑھ »
جسٹن بیبر اور اہلیہ کے ہاں شادی کے 6 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش متوقعجسٹن بیبر اور ہیلی بیبر نے سال 2018 میں شادی کی تھی
مزید پڑھ »
میٹ گالا میں ایشا امبانی کے پھولوں سے بھرے منفرد لباس کے چرچےمیٹ گالا 2024 میں بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کے پھولوں سے بھرے منفرد لباس نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »
کیا جویریہ عباسی نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرلجویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی، ان کی ایک بیٹی انزلہ عباسی ہے جس کی شادی انہوں نے گزشتہ برس کی ہے
مزید پڑھ »
شبھمن گل اور ردھیما کی شادی کی افواہیں: اداکارہ کا ردعمل آگیابھارتی میڈیا کی جانب سے جاری رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا تھا کہ اداکارہ ردھیما پنڈت اس سال کے آخر میں کرکٹر شبھمن گل سے شادی کرنے والی ہیں۔
مزید پڑھ »
اوسط عمر میں کمی کی کیا وجہ ہے؟ عالمی ادارہ صحت کا انکشافدنیا بھر میں لوگوں کی اوسط عمر میں دو سال کی کمی واقع ہوئی ہے، یہ بات عالمی ادارہ صحت نے اپنے حالیہ بیان میں بتائی۔
مزید پڑھ »