باجی راؤ مستانی میں دیپکا کے انداز کو ہوبہو اپنانے والے شعیب خان نے دیپکا کو میری بالی ووڈ کی ملکہ کہتے ہوئے لکھا ’’مجھ سے ملے بغیر ہی مجھے ایک بہترانسان بنانے کیلئے شکریہ‘‘۔ SamaaTV
شعیب خان پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ ایک ایسا نام ہے جس نے کچھ منفرد کردکھاتے ہوئے صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔
شعیب کے مطابق میک اپ آرٹسٹ بننے کے لیےاپنے ذاتی سفرکے دوران میں نے بہت زیادہ اتارچڑھاؤ دیکھے اورمعاشرتی دباؤ کا سامنا کیا۔ ایسے سفر میں آپ ہمیشہ وہ ذریعے تلاش کرتے ہیں جو آپ کو متاثر کریں اور آگے بڑھنے کیلئے مجبور کریں ۔ دیپکا ایک ایسی شخصیت ہیں جن سے میں کبھی نہیں ملا لیکن اداکارہ نے ہمیشہ میرے دماغ اور روح پر نمایاں اثرات مرتب کیے۔
شعیب کا کہنا ہے کہ میں مکمل امید رکھتا ہوں کہ میں نے حالیہ میک اوور میں اس ذہین اور خوبصورت اداکارہ کے ساتھ پورا انصاف کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چالاک مرغی نے پولیس والوں کی دوڑیں لگوا دیں - ایکسپریس اردوپولیس والے اس مرغی کے پیچھے دوڑتے رہے لیکن اسے پکڑنے میں ناکام رہے
مزید پڑھ »
وزیراعظم کاسعودی عرب کےساتھ دوطرفہ تعلقات مزیدمضبوط بنانےکےعزم کااعادہوزیراعظم کاسعودی عرب کےساتھ دوطرفہ تعلقات مزیدمضبوط بنانےکےعزم کااعادہ Pakistan PMImranKhan SaudiArabia Relationship ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official SaudiEmbassyUSA ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں سے گردشی قرضوں میں تقریباً نصف تک کمی آئی ہے. عمرایوبحکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں سے گردشی قرضوں میں تقریباً نصف تک کمی آئی ہے. عمرایوب UmerAyub pid_gov MoIB_Official Policies Loans
مزید پڑھ »
حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں سے گردشی قرضوں میں تقریباً نصف تک کمی آئی ہے. عمرایوبحکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں سے گردشی قرضوں میں تقریباً نصف تک کمی آئی ہے. عمرایوب pid_gov
مزید پڑھ »