نائیجیریا میں آئل ٹینکر دھماکا، 60 افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

نائیجیریا میں آئل ٹینکر دھماکا، 60 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

روکنے کی ہر کوشش کے باوجود تیل اکٹھا کرنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی تھی، حکام

غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی فیڈرل روڈ سیفٹی کور نے بیان میں بتایا کہ ریاست نائیجر کے علاقے میں پٹرول سے لدا ٹینکر الٹ گیا، جس سے تیل پھیل گیا اور دھماکا ہوا۔

انہوں نے کہا کہ شہریوں کو روکنے کی ہر کوشش کے باوجود تیل اکٹھا کرنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی تھی اور ایسے میں اچانک دھماکا ہوا اور آگ کے شعلے بلند ہوگئے اور دوسرے ٹینکر کو لپیٹ میں لے لیا۔ خیال رہے کہ اکتوبر میں ریاست جیگوا میں بھی اسی طرح کا دھماکا ہوا تھا جہاں 147 افراد ہلاک ہوا تھا اور اس کو افریقی ممالک میں ہونے والے بدترین حادثات میں سے ایک قرار دیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سی این جی ٹینکر کیساتھ گاڑیاں ٹکرانے سے خوفناک آتشزدگی؛ 8 افراد ہلاک؛ 40 زخمیبھارت میں سی این جی ٹینکر کیساتھ گاڑیاں ٹکرانے سے خوفناک آتشزدگی؛ 8 افراد ہلاک؛ 40 زخمیبھارت میں سی این جی ٹینکر کیساتھ گاڑیاں ٹکرانے سے خوفناک آتشزدگی؛ 8 افراد ہلاک؛ 40 زخمی
مزید پڑھ »

اتوک اور نوشہرو فیروزہ میں حادثات میں 21 ہلاک، 24 زخمیاتوک اور نوشہرو فیروزہ میں حادثات میں 21 ہلاک، 24 زخمیاتوک میں ایک بس حادثہ میں 12 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے جبکہ نوشہرو فیروزہ میں ایک ٹریفک حادثہ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »

کیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ، فائر ٹورنیڈوز سے تباہیکیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ، فائر ٹورنیڈوز سے تباہیلس اینجلس میں آگ کی شدت سے 16 افراد ہلاک، لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے
مزید پڑھ »

جمہوریہ چیک؛ ریسٹورنٹ میں دھماکا، 6 افراد ہلاکجمہوریہ چیک؛ ریسٹورنٹ میں دھماکا، 6 افراد ہلاکدھماکے کے وقت ریسٹورنٹ میں تقریباً 20 افراد موجود تھے، 8 زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے، حکام
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں 179 ہلاکجنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں 179 ہلاکجنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر ایک طیارہ حادثہ میں 179 افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

نوشیرو feroze میں کار حادثے میں 8 افراد ہلاکنوشیرو feroze میں کار حادثے میں 8 افراد ہلاکنوشیرو feroze میں ایک ٹریلر اور ون کے درمیان ٹکراؤ میں 8 افراد ہلاک ہوگئے، جن میں 2 خواتین شامل ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 00:18:25