نائیجر‘ دہشتگردوں کا فوجی اڈے پر حملہ،ہلاکتوں کی تعداد 78 ہو گئی Niger ArmyBaseAttack SoldiersDead Terrorists
تعداد78 اہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں سے مغربی حصے میں مالی کی سرحد کے قریب واقعے فوج اڈے کونشانہ بنایا۔وزارت دفاع کے ترجمان نے ٹی وی پر نشر کیے گئے بیان میں حملے میں 78 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارے گئے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں کے حملے میں
12 فوجی زخمی بھی ہوئے جن میں کچھ کی حالت تشویشناک ہے جبکہ بعض اہلکار لاپتہ ہیں۔صدارتی ترجمان نے ٹوئٹر پر کہا کہ اس افسوسناک سانحے پر صدر محمد الصوفو مصر کا دورہ مختصر کرکے واپس وطن لوٹ رہے ہیں۔خبر رساں ادار کے مطابق فوری طور پر کسی گروپ یا علیحدگی پسندوں نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی اور نائیجر کی تاریخ کا سب سے خونریز واقعہ قرار دیا جارہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غورامریکا کا افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کو کم کرنے پر غور تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کینیڈا میں مسافر طیارہ تباہ، تمام افراد ہلاککینیڈا میں مسافر بردار نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے SamaaTV
مزید پڑھ »
لال بتیبات ہو رہی تھی صحافت پر پابندیوں کی اور میں نے ذکر چھیڑ دیا طلبہ یونینوں پر لگائی گئی پابندیوں کا۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ میرے سامنے بیٹھے ہوئے... کالم پڑھئے: (HamidMirPAK) تحریر: حامد میر DailyJang
مزید پڑھ »