نااہلی کی مدت زیادہ سے زیادہ 5 سال کرنے کا بل سینیٹ میں پیش - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

نااہلی کی مدت زیادہ سے زیادہ 5 سال کرنے کا بل سینیٹ میں پیش - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

جہانگیر ترین اور ملک کے تین دفعہ وزیراعظم نواز شریف اس قانون کا شکار ہوئے، یہ بل آج ہی پاس کریں،سینیٹر دلاور خان

آزاد گروپ کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر دلاور خان، سنیٹر کہدہ بابر، دنیش کمار ، پرنس احمد زئی نے ترمیمی بل پیش کیا۔مجوزہ ترمیم کے مطابق آرٹیکل62ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت 5سال سے زائد نہیں ہوگی۔

سینیٹر دلاور خان نے کہا کہ جہانگیر ترین اور ملک کے تین دفعہ وزیراعظم نواز شریف اس قانون کا شکار ہوئے، یہ بل آج ہی پاس کریں، کل چیئرمین پی ٹی آئی بھی اس نااہلی کا شکار ہوسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کا بل سینیٹ میں پیش - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کا بل سینیٹ میں پیش - ایکسپریس اردو1973 میں بھی الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کا اختیار الیکشن کمیشن کو دیا گیا تھا، وزیرقانون
مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی برائے خزانہ: بچوں کے جوس پر 10 فیصد ٹیکس کا معاملہ زیر بحثقائمہ کمیٹی برائے خزانہ: بچوں کے جوس پر 10 فیصد ٹیکس کا معاملہ زیر بحثسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا گیا کہ بچوں کے ڈبہ بند جوس پر 10 فیصد ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے سے جوس کی فروخت میں کمی آئی ہے۔
مزید پڑھ »

راولپنڈی میں 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوراولپنڈی میں 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوراولپنڈی میں 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 19:29:50