اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی نا اہلی کیلئے درخواست پر حتمی فیصلے تک وفاقی وزیر کی رکنیت معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر جلال سکندر سلطان کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن ن
ے فیصل واوڈا کیخلاف درخواستوں کی سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے فیصل واوڈا کے امریکی اور پاکستانی پاسپورٹس کی نقول اور امریکی قونصلیٹ سرٹیفیکیٹ کی نقل پیش کی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ کیا آپ نقول اور اخباری تراشوں پر انحصار کرینگے یا تصدیق شدہ نقل بھی فراہم کرینگے، درخواست گزار نے کہا کہ آئندہ سماعت پر تصدیق شدہ نقول فراہم کر دینگے۔
درخواست گزار کے وکیل نے فیصلہ آنے تک فیصل واوڈا کی رکنیت معطلی کی استدعا کی جس پر ممبر الیکشن کمیشن الطاف ابراہیم قریشی نے کہا کہ ایسی پہلے کوئی مثال موجود نہیں، فیصل واوڈا کو بھی سنا جائے گا۔ ممبر ارشاد قیصر کا کہنا تھا کہ کاغذات نامزدگی میں غلط بیانی کرنے پر آرٹیکل 62 کا اطلاق ہوتا ہے، دیکھنا ہوگا امریکی شہریت چھوڑی کب گئی ؟ الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 27 فروری تک ملتوی کر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نااہلی کی درخواست، الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا سے جواب طلب کر لیانااہلی کی درخواست، الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا سے جواب طلب کر لیا ECP Disqualification Case FaisalVawda FaisalVawdaPTI PTI_KHI PTISindhOffice Karachi
مزید پڑھ »
نااہلی درخواست، فیصل واوڈا کی حتمی فیصلے تک رکنیت معطل کرنیکی استدعا مسترداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی نا اہلی کیلئے درخواست پر
مزید پڑھ »
فیصل واوڈا کےخلاف نااہلی کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیربرائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی نا اہلی کیلئے
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر فیصل واڈا کی نااہلی کیلئے دائر ایک اور درخواست سماعت کیلئے منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فیصل واڈا کی نااہلی کیلئے دائر ایک اور
مزید پڑھ »
مبینہ جعلی حلف نامہ جمع کرانےپرفیصل واوڈا کی نااہلی کےلیےدائر4 درخواستیں یکجاالیکشن کمیشن نے درخواست گزاروں کے وکیل کو ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن ،فریال تالپور کی نااہلی کیلئے دائر درخواست بحال ،پی پی رہنما کو نوٹس جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فریال تالپور کی نااہلی
مزید پڑھ »