ناجائز منافع خوروں کے خلاف محض دعوے

پاکستان خبریں خبریں

ناجائز منافع خوروں کے خلاف محض دعوے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ناجائز منافع خوروں پر چھاپوں کا فائدہ گاہکوں کو عارضی طور پر ہی ملتا ہے

کمشنر کراچی نے اعلان کیا ہے کہ ناجائز منافع خوروں کو جرمانے کے ساتھ گرفتار بھی کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں گراں فروشی پر پچاس گرفتاریاں ہو چکی ہیں اور رمضان المبارک میں منافع خوروں کی گرفتاریوں میں مزید تیزی آئے گی اور گراں فروشی کی شکایات پر نہ صرف ازالہ ہوگا بلکہ قانونی کارروائی بھی کی جائے گی اور اس بار ناجائز منافع خوروں سے رعایت نہیں برتی جائے گی اب گرفتاریاں ہوں گی۔ کراچی انتظامیہ نے ہول سیل گروسرز کے اشتراک سے جوڑیا بازار میں شکایتی مرکز قائم کر دیا گیا ہے جہاں 9 بجے سے شام 7بجے تک شکایات...

تقریباً ڈھائی، تین کروڑ آبادی کے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی انتظامیہ کا سربراہ صرف ایک کمشنر ہے جس کے ماتحت سات اضلاع کے ڈپٹی کمشنر ہیں جن کے ماتحت بھی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر اور مختار کار ہیں جنھیں پہلے فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات حاصل ہوتے تھے جب کہ ڈپٹی کمشنر کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور اے سی کو سب ڈویژنل مجسٹریٹ کے اختیارات حاصل ہوتے تھے، عدلیہ سے انتظامیہ الگ کر دیے جانے کے عدالتی حکم سے ختم ہو گئے تھے اور انتظامی افسران سے عدالتی اختیارات واپس لے لیے گئے تھے جس سے گراں فروشوں کے...

رمضان المبارک میں پھلوں اور سبزیوں کی مانگ بڑھ جاتی ہے اور پھل و سبزی منڈیوں میں مارکیٹ کمیٹیاں مقرر ہیں جو پھل و سبزیوں کے نرخ مقرر کرتی ہیں اور اشیا کے نرخ نامے چھپوا کر خوردہ فروشوں سے مقررہ نرخوں پر عمل کرانے کی پابند ہیں مگر مارکیٹوں میں ہول سیلروں کا اپنا طریقہ کار ہے اور زیادہ تر وہاں پھل اور سبزیاں نیلام ہوتی ہیں اور ماشہ خور بعد میں اپنے نرخوں پر مال فروخت کرتے ہیں جن سے اندرون شہر کے پھل و سبزی فروش مال خرید کر لاتے ہیں۔ منڈیوں میں ہی پھل و سبزیاں چھانٹ کر الگ کرکے ان کے الگ نرخ مقرر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت سندھ کا منافع خوروں کے لئے الگ تھانوں کے قیام کا فیصلہحکومت سندھ کا منافع خوروں کے لئے الگ تھانوں کے قیام کا فیصلہسندھ حکومت کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر ضابطے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
مزید پڑھ »

فہیم اشرف کی سلیکشن! رضوان خوش نہیں' بڑا انکشاف'فہیم اشرف کی سلیکشن! رضوان خوش نہیں' بڑا انکشاف'سابق کرکٹر کے دعوے نے ٹیم مینجمنٹ پر سوال اٹھادیا
مزید پڑھ »

سیاسی شعور سے عاری طلبہ ۔۔۔ روبوٹک مزدوروں کی افزائشسیاسی شعور سے عاری طلبہ ۔۔۔ روبوٹک مزدوروں کی افزائشپاکستان میں ’’پیکا ایکٹ‘‘ کی حالیہ ترمیم اس دعوے کی صداقت کے لیے کافی ہے
مزید پڑھ »

سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ سے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2025 منظورسینیٹ کمیٹی برائے خزانہ سے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2025 منظوربینکوں کے منافع پر ٹیکس کی شرح کو 42 فیصد کر دیا گیا ہے، وزیر خزانہ
مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کا افغانستان میں IS-K کے بڑھتے ہوئے خطرے پر تشویش کا اظہارسلامتی کونسل کا افغانستان میں IS-K کے بڑھتے ہوئے خطرے پر تشویش کا اظہارطالبان حکومت نے افغانستان میں داعش خراسان کے اثرات کم کرنے کے دعوے کیے ہیں، مگر حقیقت اس کے برعکس ہے
مزید پڑھ »

غزہ میں بڑے پیمانے پر انسداد پولیو مہم کا آغازغزہ میں بڑے پیمانے پر انسداد پولیو مہم کا آغازپولیو کے خلاف بڑے پیمانے پر ویکسینیشن مہم ہفتے کے روز شروع کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 15:51:31