بینکوں کے منافع پر ٹیکس کی شرح کو 42 فیصد کر دیا گیا ہے، وزیر خزانہ
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں بینکوں پر ایڈوانس ٹو ڈیپازٹ ریشو کے معاملے پر بریفنگ دی گئی۔
سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اس پر وزارت قانون سے رائے لی جائے، اس بل کو سینیٹ میں پاس نہیں کیا جا سکتا۔ سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ منی بل پر سینیٹ غور کر سکتا ہے تاہم ووٹ کی طاقت نہیں رکھتا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ بینکوں سے 31 دسمبر تک ایڈوانس ٹو ڈیپازٹ ریشو حد نہ رکھنے پر اضافی ٹیکس ملا۔ سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اس سال جنوری میں 440 ارب روپے بینکوں کو واپس موصول ہوئے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ بارڈرز کے حوالے سے پہلی بار سخت اقدامات لیے گئے ہیں، پہلی دفعہ چینی افغانستان اسمگل کے بجائے ایکسپورٹ ہوئی ہے۔ سینیٹر انوشہ رحمان نے کہا کہ ایس آر او بارڈر ٹریڈ کے لیے انتہائی مشکل اور پیچیدہ ہے، کامرس کے ایس آر او پر کسٹم عملدرآمد نہیں کرتی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی سے 12 منٹ میں 5 بل منظوردیوانی عدالتیں ترمیمی بل 2024، پاکستان کوسٹ گارڑ ترمیمی بل 2024، انسانی اسمگلنگ کیخلاف ترمیمی بل 2025 بھی منظور
مزید پڑھ »
سندھ ایگریکلچرل انکم ٹیکس بل منظور،جنوری 2025 سے نافذ العملایگریکلچر انکم ٹیکس بورڈ آف ریونیو (بی او آر) کے بجائے سندھ ریونیو بورڈ (ایس بی آر) جمع کرے گی
مزید پڑھ »
سینیٹ اجلاس: اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز سے متعلق ترمیمی بل 2025 منظورسینیٹر دنیش کمار نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الائونسز سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کیا،
مزید پڑھ »
سندھ اسمبلی میں ایگریکلچرل انکم ٹیکس بل اتفاق رائے سے منظورسندھ اسمبلی نے سندھ ایگریکلچرل انکم ٹیکس ایکٹ بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ ایوان میں یہ بل وزیر پارلیمانی امور ضیاالحسن النجار نے پیش کیا۔ اس سے قبل سندھ کابینہ نے ایگریکلچر انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دی تھی۔ ایگریکلچر انکم ٹیکس بل جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔
مزید پڑھ »
سینٹ میں پیکا ایکٹ کے خلاف قرارداد سے پہلے کورم کی نشاندہی، اجلاس ملتویسینٹ میں پیکا ایکٹ کی مخالفت میں پیش کی جانے والی قرارداد سے قبل وزیر قانون نے کورم کی نشاندہی کرکے اجلاس ملتوی کر دیا۔ سینیٹ میں پرامن جلسہ منعقد کرنے کی اجازت دینے والی قرارداد منظور ہوئی جس پر اپوزیشن کے اراکین نے نعرے بازی کی۔ مالیاتی بل اور انکم ٹیکس ترمیمی بل 2025 بھی پیش किए گئے۔ تارکین وطن کی اسمگلنگ اور ٹریفیکنگ سے متعلق بل 2025 بھی منظور ہوئے۔
مزید پڑھ »
سینیٹ کمیٹی نے پیکا ترمیمی بل منظور کیا، صحافتی تنظیموں نے کی مخالفت کیسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور کر لیا۔ اس بل پر صحافتی تنظیموں کی جانب سے مخالفت کی گئی ہے اور انہوں نے اس بل میں بہت سی خامیاں اور مبہم جملوں کا حوالہ دیا ہے،
مزید پڑھ »