سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)ناران کاغان جانے والے سرگودھا کے گاؤں کے نو افراد پکنک سے واپسی پر دو گاڑیوں سمیت لاپتہ ہوگئے جن کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے جبکہ لاپتہ افراد میں ایک نوجوان کی ماں صدمہ نہ سہہ سکی اور دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئی ۔ ناران کاغان جانے والے سرگودھا کے گاؤں کے نو افراد پندرہ دن بعد بھی نہ مل سکے ۔ چک 75 جنوبی سے...
ناران کاغان جانے والے ایک ہی خاندان کے 9افراد گاڑیوں سمیت لاپتہ ہوگئےسرگودھاناران کاغان جانے والے سرگودھا کے گاؤں کے نو افراد پکنک سے واپسی پر دو گاڑیوں سمیت لاپتہ ہوگئے جن کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے جبکہ لاپتہ افراد میں ایک نوجوان کی ماں صدمہ نہ سہہ سکی اور دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئی ۔
اطلاعات کے مطابق تمام افراد کے موبائل فونز بھی بند ہیں ۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ان کے اے ٹی ایم سے سرگودھا اور فیصل آباد سے رقم بھی نکلوائی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت؛ 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی اجتماعی خودکشیتاحال خودکشی کے محرکات کا تعین نہیں ہوسکا
مزید پڑھ »
لڑکوں کو مشورہ ہےکسی لڑکی کو دل تب دو جب اسکے بل دے سکو : آغا علیآغا علی حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت نجی زندگی پر بھی بات کی
مزید پڑھ »
بھارت میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد نے خودکشی کرلینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ایک خاندان کے 5 افراد نے ایک ساتھ خودکشی کرلی۔ آج نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ مدھیہ پردیش کے علیراج پور میں مقامی پولیس نے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں دریافت کیں، جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق خاندان کے تمام افراد نے ایک ساتھ خود...
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیل کا سیف زون پر حملہ، ایک خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے نور شمس پناہ گزین کیمپ پر بھی حملے کیے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے: عرب میڈیا
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد مارے گئےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک فیملی کے 5افراد طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق امریکی ریاست جارجیا سے تعلق رکھنے والی یہ فیملی بیس بال ٹورنامنٹ سے واپس جا رہے تھے جب ریاست نیویارک میں ان کے چھوٹے طیارے کو حادثہ پیش آ گیا۔طیارے میں میاں بیوی اور ان کے دو بیٹے سوار تھے جبکہ ان بچوں کا 76سالہ ناناراجر بیگز پائلٹ تھا اور...
مزید پڑھ »
انڈیا میں دلی ایئرپورٹ کی چھت گِرنے سے ایک ہلاکت: ’یہ وہ عمارت نہیں جس کا افتتاح مودی نے کیا تھا‘انڈیا کے دارالحکومت دلی کے ایئرپورٹ پر شدید بارش کے دوران ایک عمارت کی چھت گِرنے سے ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »