ناروے حکومت قرآن کی بے حرمتی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی نہ کرے تو تجارتی بائیکاٹ کیا جائے:سندھ حکومت

پاکستان خبریں خبریں

ناروے حکومت قرآن کی بے حرمتی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی نہ کرے تو تجارتی بائیکاٹ کیا جائے:سندھ حکومت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کراچی (آن لائن) وزیر اطلاعات ومحنت سندھ سعید غنی نے مطالبہ کیا ہے کہ اگرناروے کی حکومت

نےقرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی نہ کی تو اس ملک کا تجارتی بائیکاٹ کیا جائے اور اس کے ساتھ سفارتی تعلقات بھی منقطع کیے جائیں۔"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف کردیا

کراچی کی ایڈمنسٹریشن سوسائٹی میں محفل میلاد النبیﷺ کی منعقدہ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسعید غنی نےکہا کہترقی یافتہ ملکوں میں اظہار رائے کی آزادی کے نام پر ذہنی مریضوں کی جانب سے اس طرح کی اشتعال انگیزیاں ناقابل برداشت ہیں، تمام اسلامی ملکوں کو حکومتی سطح پر اس کے خلاف متفقہ لائحہ عمل اختیار کرنا چاہیے۔اُنہوں نے کہا کہقرآن پاک کی بیحرمتی کی کوشش کی مزاحمت کرنے والے مسلم نوجوان کی جرات وہمت کو سراہتے ہوئے اسے شاندار الفاظ میں خراج تحسین بھی پیش کرتے ہیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کیوزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کیوزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پنجاب کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعلیٰ کی چند گھنٹوں کی مصروفیات، صوبائی بیوروکریسی کی ’خوشی‘ کی وجہ کیا ہے؟ سینئر صحافی نے سب بتادیاپنجاب کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعلیٰ کی چند گھنٹوں کی مصروفیات، صوبائی بیوروکریسی کی ’خوشی‘ کی وجہ کیا ہے؟ سینئر صحافی نے سب بتادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی دفتر
مزید پڑھ »

حکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجابحکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجابحکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar PTIofficial pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتپی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:57