پاکستان اسپورٹس بورڈ نے فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کے اقدامات پر سوال اٹھائے تھے۔
سوال گندم، جواب چنا ، پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کا جواب مسترد کر دیا۔پی ایس بی نے کانگریس اجلاس سے قبل صوبائی الیکشن کے نتائج کے اجرا، آئین میں ترمیم کے لیے فیفا کا ہدایت نامہ اور ہارون ملک کا خود کو صدر پی ایف ایف لکھنے پر سوال کیا تھا۔
پی ایس بی کے خط میں کہا گیا تھا کہ 11 نومبر کو بھیجے گئے پی ایس بی خط پر پی ایف ایف نے 13 نومبر کو جواب بھیجا، جواب میں متعلقہ نکات پر جواب دینے کے بجائے سطحی باتیں تحریر کردی گئیں، پی ایف ایف نے 5 نومبر کو کانگریس طلبی کا نوٹیفیکشن جاری کیا، 13 نومبر کو صوبائی الیکشن کے نتائج جاری کیے۔کمیٹی اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز نہ کرے ورنہ معاملہ فیفا تک پہنچایا جائے گا، پاکستان اسپورٹس بورڈ کی تنبیہ
پی ایس بی کے خط میں کہا گیا کہ ہارون ملک کا خود کو چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی کے بجائے صدر پی ایف ایف کہنا فیفا میننڈٹ سے تجاوز کرنا ہے۔ اسپورٹس بورڈ کے مطابق پی ایس بی فیڈریشنز کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے لیکن خود مختاری کے ساتھ شفافیت بھی ضروری ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے پی ایف ایف کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ 11 نومبر کو بھیجے گئے خط کا تفصیلی جواب دیا جائے، 19 نومبر کو بین الصوبائی رابطہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی میں شریک ہوکر ممبران کو الیکشن پر بریفنگ دیں۔190 ملین پاؤنڈ کیس: ٹرائل کورٹ عمران اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر دوبارہ فیصلہ کرے، ہائیکورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ کا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہارپاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پی ایس بی کے خط پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
مزید پڑھ »
پانچ واقعات جنھوں نے تاریخ بدل دیانہونے تاریخی واقعوں کا تذکرہ جنھوں نے وقت کے دھارے کو پلٹنے پر مجبور کر دیا
مزید پڑھ »
فخر زمان کو سینٹرل کنٹریکٹ کیوں نہیں ملا؟ چیئرمین پی سی بی نے وجہ بتادیفخر زمان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دو میچز میں بابر اعظم کو آرام دیے جانے پر پی سی بی کے فیصلے پر سوال اٹھایا تھا
مزید پڑھ »
وزارت مذہبی امور کی آج ملک میں نماز استسقاء کا اہتمام کرنے کی ہدایتوزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نماز استسقاء کے اہتمام کا سرکلر جاری کر دیا گیا
مزید پڑھ »
آرٹیمس تھری مشن میں خلانورد کہاں لینڈ کریں گے؟ناسا نے چاند پر خلانوردوں کے اترنے کے لیے متعدد جگہوں کا انتخاب کر لیا
مزید پڑھ »
قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا ہیڈ کوچ کسے بنائے جانے کا امکان ہے؟ 2 نام سامنے آگئےچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گیری کرسٹن کے رویےکو دیکھتے ہوئے نئےکوچ کا ٹاسک دے دیا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »