اسرائیلی مظالم کیخلاف فلسطینیوں کی حمایت میں پوسٹ دنیا بھر میں وائرل
نازیبا کمنٹس! بھارتی کپتان کی اہلیہ نے فلسطین سے متعلق انسٹا اسٹوری ڈیلیٹ کردیبھارتی کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا سجدے نے اسرائیلی مظالم کیخلاف مظالوم فلسطینیوں کے حق میں کرنے والی انسٹاگرام اسٹوری ڈیلیٹ کردی۔
فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا سجدے نے گزشتہ اپنے انسٹا اسٹوری پر آل آئیز آن رفح شیئر کیا تھا جس میں دنیا بھر کے صارفین غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں حصہ لے رہے ہیں۔ بھارتیوں کی جانب سے اسرائیلی مظالم کیخلاف آواز اٹھانے پر بھارتی کرکٹر کی اہلیہ کو دھمکیاں دی گئیں جبکہ نازیبا کمنٹس کیے گئے جس پر انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری ڈیلیٹ کردی۔قبل ازیں عالمی عدالت انصاف نے رفح میں انسانی صورتحال کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے اسرائیل کو رفح پر حملہ نہ کرنے کا حکم دے رکھا ہے لیکن اسرائیل نے اپنی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں جس پر دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔دوسری جانب امریکا، بھارت اور برطانیہ سمیت کئی مغربی ممالک غزہ اور رفح میں فلسطینوں کی نسل کشی پر خاموش ہیں۔کھلاڑی...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روہت شرما کی اہلیہ کی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ وائرلنئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کی گئی پوسٹ وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
’میری اماں نے اب ساری۔۔‘ فیصل قریشی نے اپنی والدہ کے بیان پر کیا کہا؟فیصل قریشی نے اداکارہ افشاں قریشی کے کمنٹ کو انسٹا اسٹوری پر شیئر کیا،’ ارے ساری اسپائس ہی ختم کردی ہماری اماں نے اب لوگ کیا کریں گے‘۔
مزید پڑھ »
بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور اداکاہ نتاشا کے درمیان طلاق کی تصدیقبھارتی میڈیا نے کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی تصدیق کر دی۔
مزید پڑھ »
ویرات کوہلی سے متعلق سوال پر روہت شرما کی طنزیہ مسکراہٹ، ویڈیو وائرلبھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ویرات کوہلی سے متعلق سوال پر طنزیہ مسکراہٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گیسابق انگلش کپتان نے میگا ایونٹ کے آغاز سے قبل بڑی پیشگوئی کردی
مزید پڑھ »
’کوئی سڑکوں پر آنے والا ہے‘بھارتی میڈیا کی جانب سے ہاردک پانڈیا اور اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی تصدیق کے بعد نتاشا کی انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »