ناسا نے مریخ پر 'مارشین مکڑیاں' کی نایاب تصویر جاری کی

خोज خبریں

ناسا نے مریخ پر 'مارشین مکڑیاں' کی نایاب تصویر جاری کی
مریخکاربن ڈائی آکسائیڈگیزر
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

ناسا نے مریخ کے قطب جنوبی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ گیزر کے پھٹنے کی ایک نایاب تصویر جاری کی ہے۔ یہ تصویر مریخ کی موسمی آب و ہوا کے بارے میں اہم معلومات فراہم کرتی ہے۔

ناسا نے حال ہی میں ایک زبردست تصویر جاری کی ہے جس میں مریخ کے قطب جنوبی حصے کے قریب ایک نایاب اور مسحور کن کاربن ڈائی آکسائیڈ گیزر کے پھٹنے کا عمل دکھایا گیا ہے۔

سطح پر بنی یہ شکلیں صرف مریخ پر موسم بہار کے دوران ہی نظر آتی ہیں۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب سردیوں کے دوران منجمد کاربن ڈائی آکسائیڈ جمع ہو کر گیس میں تبدیل ہو جاتی ہے۔گیزر پھٹنے کا یہ ڈرامائی عمل مریخ کی سطح پر سیاہ جالے جیسی لکیریں بناتا ہے جنہیں عام طور پر "مارشین مکڑیاں" کہا جاتا ہے۔ یہ سیاہ تشکیلات سیاروں کے سائنسدانوں کو مریخ پر موسمی آب و ہوا کے نمونوں کے بارے میں انمول بصیرت فراہم کرتی ہیں۔

واضح رہے یہ تصویر اصل میں 2018 میں Mars Reconnaissance Orbiter )ایم آر او) کے ذریعے لی گئی تھی لیکن ناسا کی تازہ ترین ریلیز میں یہ دوبارہ منظر عام پر آئی ہے جس نے سُرخ سیارے میں لوگوں کی دلچسپی کو مزید ابھارا ہے۔Feb 09, 2025 12:25 AMپاکستانی صارفین کیلئے دراز ایپ پر نئی سستی کٹیگری متعارفایم ڈی آئی ایم ایف اور وزیر اعظم شہباز شریف آج دبئی میں ملاقات کریں گےپارلیمان کو آئین میں ترمیم کرنے کا اختیار ہے، حسن رضا پاشاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

مریخ کاربن ڈائی آکسائیڈ گیزر موسم سائنس

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ بچن نے ابھیشیک کی 49ویں سالگرہ پر نایاب تصویر شیئر کیامیتابھ بچن نے ابھیشیک کی 49ویں سالگرہ پر نایاب تصویر شیئر کیبالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنے بیٹے ابھیشیک بچن کی 49ویں سالگرہ کے موقع پر 1976 کی ایک نایاب تصویر شیئر کی۔ یہ تصویر امیتابھ کے پیدائشی وارڈ میں اپنے نومولود بیٹے پر محبت بھری نظر ڈالنے کا ہے، جو ان کے جذباتی رشتے کی عکاسی کرتی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی؛ دوران پولیو مہم غفلت برتنے پر 11 تپے دار معطلکراچی؛ دوران پولیو مہم غفلت برتنے پر 11 تپے دار معطلچیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مزید پڑھ »

ناسا نے مریخ جانے والے فضائیہ کے لیے 5 خطرے بتائے ہیںناسا نے مریخ جانے والے فضائیہ کے لیے 5 خطرے بتائے ہیںناسا نے مہیجہ مریخ سمیت خلائی سفر کے متعدد خطرے بتائے ہیں، جن میں خلائی تابکاری، بیماریوں کی تیز رفتاری اور انسانی نفسیاتی اثرات شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ 2 ملزمان کی بریت کی درخواست مستردجی ایچ کیو حملہ کیس؛ 2 ملزمان کی بریت کی درخواست مستردراولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بریت کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »

لاس اینجلس میں راکھ کے ڈھیر میں آسکر ایوارڈ کی تصویر؛ کتنی حقیقت کتنا فسانہلاس اینجلس میں راکھ کے ڈھیر میں آسکر ایوارڈ کی تصویر؛ کتنی حقیقت کتنا فسانہسوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصویر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »

ساحل خان کی اہلیہ نے اسلام قبول کیاساحل خان کی اہلیہ نے اسلام قبول کیابھارتی اداکار ساحل خان کی اہلیہ نے اسلام قبول کر لیا ہے، اداکار نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے اس خوشی کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:42:25