آرٹیمس مشن کے خلاء نوردوں کے لیے نئی قمری ریسر کار بنانے کے لیے تین کمپنیوں کا انتخاب کر لیا ہے
شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے پر ذکا اشرف بھی بول پڑےبشام دھماکا، حکومت کا غفلت کے مرتکب 5 سینئر پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہویزا کنسلٹنٹ کے دفتر پر چھاپے میں 4 ملزمان گرفتار، وزارت خارجہ کی جعلی مہریں برآمدچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں امن و امان کیلئے سخت اقدامات کا حکمباجوڑ میں دھماکے سے اے ایس آئی شہید، ڈی آئی خان حملے میں سی ٹی ڈی اہلکار قتل2030 تک بوئینگ طیاروں کی ممکنہ جگہ لینے والا جیٹ مسافر طیارہبانی پی ٹی آئی عدت میں نکاح کیس: سزا کے خلاف اپیل پر خاور مانیکا کے...
ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ گاڑی خلاء نوردوں کو چاند پر ان پُر اسرار جگہوں تک پہنچنے میں مدد دے گی جن کا ماضی میں مشاہدہ نہیں ہوا اور وہاں پیدل نہیں جایا جا سکتا۔ سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ جنوبی قطب پانی سے بنی برف کے لیے انتہائی موزوں جگہ ہے، جو کہ انسانوں کی چاند پر مستقبل کی آباد کاری کے لیے اہم ہوگا۔ماہرین کے مطابق اس خطے میں قیمتی قمری مٹیریل کی موجودگی بھی امریکی حکومت کی توجہ کا مرکز ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ! پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان بڑا معاہدہلاہور : مہنگی بجلی سے نجات کے لیے پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے 500 میگا واٹ سولر سسٹم کا معاہدہ ہوگیا۔
مزید پڑھ »
راکٹ پمپ سے ہدف کو 37 بارلگاتار نشانہ بنانے کا ریکارڈریکارڈ بنانے کے لیے ایک راکٹ پمپ سے ہدف کو لگاتار نو بار نشانہ بنانا تھا
مزید پڑھ »
یہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںطبِ نبوی میں ایک مخصوص دال کا ذکر ملتا ہے جس کا سفوف انسان کے ناخن سے لے کر سر کے بال تک کے لیے کسی جادوئی ٹانک سے کم نہیں۔
مزید پڑھ »
مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے عید سے قبل بڑی خوشخبریماہ رمضان المبارک میں مہنگائی کے ستائے کراچی کے شہریوں کے لیے عید سے قبل اچھی خبر ہے کہ آٹے کی قیمت میں فی کلو بڑی کمی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
ناسا کو چاند کے لیے معیارِ وقت تشکیل دینے کی ہدایتناسا کے پاس اس مشترکہ معیارِ وقت کو طے کرنے کے لیے 2026 تک کا وقت ہے
مزید پڑھ »
انڈے کا سالن بنانے سے انکار پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتلبھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے گروگرام میں انڈے کا سالن بنانے سے انکار پر سفاک شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
مزید پڑھ »