ہمارے پاس یہاں لائیو شوز کے لیے مناسب سہولیات نہیں ہیں، حکام سے اپیل ہے کہ وہ بہتر سہولیات فراہم کریں: دلجیت دوسانجھ
بھارت سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بھارت میں مزید پرفارم نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
دلجیت نے چندی گڑھ میں اپنے کنسرٹ کے اختتام پر حکومت اور متعلقہ حکام سے مخاطب ہو کر کہا کہ وہ ملک میں لائیو شوز کے لیے انفراسٹرکچر پر توجہ دیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ وہ اس وقت تک بھارت میں شوز نہیں کریں گے جب تک اسٹیج کو کانسرٹ کے میدان کے درمیان نہیں بنایا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نمرت کور کی دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں شرکت، گلوکار کا دلچسپ ردعملاداکارہ نے کنسرٹ کو ناقابل فراموش قرار دیا اور دلجیت کی فنکاری کو سراہتے ہوئے اسے اپنی زندگی کا بہترین کنسرٹ کہا
مزید پڑھ »
میرا قصور تھوڑی ہے، بلیک میں ٹکٹس کی فروخت کے الزام پر دلجیت دوسانجھ کا ردعملاگر کوئی دس روپے کی ٹکٹ خرید کر اسے 100 روپے میں بیچ دے تو بھلا اس میں فنکار کا کیا قصور ہے؟
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان رواں ہفتے متوقع: بھارتی میڈیابھارت پاکستان آکر ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکار کر چکا ہے جبکہ پاکستان کسی بھی ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کے اپنے مؤقف پر قائم ہے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: جے شاہ کا محسن نقوی سے رابطے کا امکانبھارت پاکستان آکر ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکار کر چکا ہے جبکہ دوسری جانب پاکستان کسی بھی ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کے اپنے مؤقف پر قائم ہے۔
مزید پڑھ »
کینیا کا بھارت کے اڈانی گروپ سے معاہدے فوری ختم کرنے کا اعلانیہ فیصلہ تحقیقاتی ایجنسیوں اور شراکت دار ممالک کی فراہم کردہ نئی معلومات کی بنیاد پر کیاگیا ہے، کینیا کے صدر ولیم رو
مزید پڑھ »
حکومت کا پی ٹی آئی سے کسی قسم کے مذاکرات نہ کرنے کا اعلانپی ٹی آئی نے 26ویں آئینی ترمیم کے خاتمے، مینڈیٹ واپسی، قیدیوں کی رہائی اور مقدمات ختم کرنے کے مطالبات کیے ہیں
مزید پڑھ »