نامور اداکار سید کمال شاہ کو ہم سے بچھڑے 14 برس بیت گئے، سید کمال نے سنجیدہ اور مزاحیہ ہر قسم کے کردار نبھائے اور اپنی فنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ 60 اور 70
، سید کمال نے سنجیدہ اور مزاحیہ ہر قسم کے کردار نبھائے اور اپنی فنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ 60 اور 70 کی دہائی کے کامیاب اداکار سید کمال شاہ 27 اپریل 1937 میں ہندوستان کے شہر میرٹھ میں پیدا ہوئے اور بعد ازاں ہجرت کر کے پاکستان آگئے۔ پاکستان میں ان کی پہلی فلم ’ٹھنڈی سڑک‘ 1957 میں ریلیز ہوئی، سید کمال کو پاکستان کے پہلے کامیڈی ہیرو کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ سید کمال نے مشہور فلموں زمانہ کیا کہے گا، آشیانہ، ایسا بھی ہوتا ہے، ایک دل دو دیوانے، بہن بھائی، ہنی مون سمیت 84...
زائد فلموں میں کام کیا اور اداکاری کے ساتھ ساتھ 10 فلموں کو بطور فلمساز اور ہدایت کار پیش کیا۔ فلموں سے ریٹائرمنٹ کے بعد انھوں نے ٹی وی کا رخ کیا اور مختلف ڈراموں میں کئی یاد گار کردار ادا کئے۔ سید کمال نے اپنی اداکاری پر لاتعداد ایوارڈز حاصل کئے جن میں بہترین اداکاری کے نگار ایوارڈ کے علاوہ لائف اچیومنٹ ایوارڈ بھی شامل ہیں۔ طویل علالت کے بعد سید کمال شاہ 72 برس کی عمر میں یکم اکتوبر 2009 کو کراچی میں انتقال کر گئے اور یوں منفرد اداکاری کا ایک حسین باب اپنے اختتام کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نامور اداکار سید کمال شاہ کو ہم سے بچھڑے 14 برس بیت گئےنامور اداکار سید کمال شاہ کو ہم سے بچھڑے 14 برس بیت گئے، سید کمال نے سنجیدہ اور مزاحیہ ہر قسم کے کردار نبھائے اور اپنی فنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔60 اور 70 کی
مزید پڑھ »
سائفر گمشدگی کیس:سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار ,اسدعمرلسٹ میں نہیںسائفر گمشدگی کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دے دیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی ااے) کیس سے متعلق
مزید پڑھ »
ورلڈکپ سے قبل بنگلا دیش کو بڑا دھچکاورلڈکپ کے آغاز سے چند روز قبل بنگلا دیش کے کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن انجری کا شکار ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن کو پریکٹس کے
مزید پڑھ »
روہت شرما شاہین شاہ آفریدی کو بہت دھیان سے کھیلیں گے ڈیل اسٹینممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی افریقہ کے مایہ ناز باؤلر ڈیل اسٹین نے شاہین شاہ آفریدی کو
مزید پڑھ »
عبدالرزاق کی جارحانہ بیٹنگ، پاکستان ویٹرنز گلوبل کپ کے فائنل میں پہنچ گیاسیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 252 رنز سے شکست، فائنل میں پیر کو ویسٹ انڈیز سے سامنا ہوگا
مزید پڑھ »