نبی کریمؐ: معلوم تاریخ کے پہلے ماحولیاتی ماہر

پاکستان خبریں خبریں

نبی کریمؐ: معلوم تاریخ کے پہلے ماحولیاتی ماہر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

آپؐ کی تعلیمات اور عملی مثالیں آج کے ماحولیاتی چیلنجز کا جامع حل پیش کرتی ہیں

گلوبل وارمنگ، ماحولیات، آلودگی، صنعتی فضلہ، یہ وہ اصطلاحات ہیں جو آج کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ہر محفل میں کہیں نہ کہیں ان کا ذکر نکل ہی آتا ہے۔ جہاں چند لوگ بیٹھے ہوں تو یہ موضوع نہ چاہتے ہوئے بھی گفتگو میں شامل ہوہی جاتا ہے۔ پھر وہاں موجود افراد کسی ماہر ماحولیات کی طرح سنے سنائے حل بتانے لگتے ہیں اور اپنی باتوں میں وزن ڈالنے کےلیے اس بات کو کسی حقیقی ماہر سے جوڑ دیتے ہیں۔

احادیث کا مطالعہ کیا جائے تو پتا چلتا ہے کہ رسول اللہؐ نے شجرکاری کو صدقہ جاریہ قرار دیا۔ آپؐ نے فرمایا: ’’اگر قیامت قائم ہورہی ہو اور تم میں سے کسی کے ہاتھ میں کھجور کا پودا یا ٹہنی ہو تو اگر وہ اسے لگا سکتا ہو تو ضرور لگائے‘‘ یہ حدیث قیامت کے قریب ترین حالات میں بھی ماحول کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔

موجودہ دور میں جب پانی کی قلت عالمی مسئلہ بن چکا ہے، یہ تعلیمات ہر دور کےلیے ایک عملی اصول فراہم کرتی ہیں۔ مزید برآں، آپؐ نے پانی کے ذخائر کو آلودگی سے بچانے کی بھی تاکید فرمائی ہے۔ آپؐ نے کنوؤں کی حفاظت اور ان کے صاف استعمال کی بھی ہدایت دی ہے، تاکہ پانی ہر کسی کےلیے محفوظ اور دستیاب رہے۔ اس تناظر میں اگر نہروں، دریاؤں اور سمندر میں آلودہ پانی خصوصاً صنعتی فضلہ بہانے کی بات کی جائے تو یہ گناہ کبیرہ کے زمرے ہی میں آئے...

• وضو اور دیگر ضروریات میں کم سے کم پانی استعمال کرنے کے سبق سے قدرت کی اس قیمتی نعمت کا ضیاع روکا جاسکتا ہے۔• عوامی مقامات پر صفائی کا حکم آج کے کچرے اور پلاسٹک سے پیدا ہونے والی آلودگی کے بحران کا حل پیش کرتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لوگ ٹیکنالوجی سے عدم واقفیت کی بنا پر نقصان اُٹھاتے ہیںلوگ ٹیکنالوجی سے عدم واقفیت کی بنا پر نقصان اُٹھاتے ہیںای کامرس کے ماہر شہباز صدیقی سے گفتگو
مزید پڑھ »

بابراعظم لیجنڈری عمران خان کا کون سا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں؟بابراعظم لیجنڈری عمران خان کا کون سا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں؟دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز جمعہ سے ہوگا
مزید پڑھ »

تاریخِ تحریکِ پاکستان اور سیکولر یلغارتاریخِ تحریکِ پاکستان اور سیکولر یلغارایک وقت آئے گا کہ اہل علم کے نزدیک وہ تاریخ مشکوک ہوجائے گی۔
مزید پڑھ »

لاکھوں میل فاصلے سے کھینچی گئی دنیا کی خوبصورت تصویرلاکھوں میل فاصلے سے کھینچی گئی دنیا کی خوبصورت تصویرخلائی جہاز چاند پر اترنے سے پہلے زمین کے گرد دو ہفتے پرواز کرے گا
مزید پڑھ »

ناگن 3 کی مشہور اداکارہ کس بھارتی کرکٹر سے ڈیٹ کررہی ہیں؟ناگن 3 کی مشہور اداکارہ کس بھارتی کرکٹر سے ڈیٹ کررہی ہیں؟ماہرہ شرما کا نام پہلے اداکار پارس چھابڑا کے ساتھ جوڑا جاتا تھا
مزید پڑھ »

سیف علی خان حملے کے بعد پہلی بار کس ایونٹ میں شرکت کریں گے؟سیف علی خان حملے کے بعد پہلی بار کس ایونٹ میں شرکت کریں گے؟سیف علی خان بھارت کے پہلے چیف الیکشن کمشنر سُکمار سین کا کردار ادا کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 21:24:43