ندیم افضل چن: وفاق اور پنجاب کی بیوروکریسی کا گٹھ جوڑ ہے، پی پی رہنما

پاکستان خبریں خبریں

ندیم افضل چن: وفاق اور پنجاب کی بیوروکریسی کا گٹھ جوڑ ہے، پی پی رہنما
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

وفاق اور پنجاب کی بیوروکریسی کا گٹھ جوڑ ہے، پی پی رہنما ندیم افضل چن ARYNewsUrdu

لاہور : پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ وفاق اور پنجاب کی بیوروکریسی کا گٹھ جوڑ ہے، پنجاب میں بیوروکریسی ن لیگ کی ہے، اسی کی زیادہ چل رہی ہے۔

ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ محسن نقوی بےبس ہیں،تگڑےوزیراعلیٰ نہیں، پنجاب میں بیوروکریسی کی زیادہ چل رہی ہے اور یہ ساری ن لیگ کی ہے، ساری بیورو کریسی کو ہدایات ہیں کہ صرف ن لیگ کے کام کرنے ہیں، اس وقت وفاقی حکومت اورپنجاب کی بیوروکریسی کا گٹھ جوڑہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نےپارٹی میٹنگ میں کہا تھا کہ پی ٹی آئی سے اتحاد کا پنجاب میں زیادہ فائدہ ہوگا، اب توہربات ریکارڈہوجاتی ہے، اس لئے میری یہ بات بھی حکومت تک پہنچی ہوگی۔انتخابات کے حوالے سے پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی میٹنگ میں اکثریت نے اکتوبر میں الیکشن کےحق میں رائےدی، پیپلزپارٹی تو وقت پر انتخابات چاہتی ہے لیکن دوسری اتحادی جماعتیں الیکشنز نہیں چاہتیں۔

استحکام پارٹی کے حوالے سے سوال پر ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ استحکام پارٹی میں اکثریت وہ ہیں جنکی عوام میں وقعت نہیں، کابینہ میں جب شہزاد اکبر کےخلاف بولا تو یہ سارے میرے خلاف ہوگئے، جو آج استحکام کے ساتھ ہیں وہ اسوقت عدم استحکام کے ساتھ تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم پاکستان اور صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی اعلیٰ قیادت نے ملاقات کی ہے۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکامزید 2 وکٹیں گر گئیںتحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکامزید 2 وکٹیں گر گئیںتحریک کو ایک اور بڑا دھچکا،پنجاب کے سابق وزیر انصرمجیدنیازی اور بھکر سے سابق ایم پی اےعامر عنایت شاہانی نے پی ٹی آئی سے را ئیں جدا کر لیں۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے مزید دو رہنماؤں نے پارٹی چھوڑدیپی ٹی آئی کے مزید دو رہنماؤں نے پارٹی چھوڑدیپنجاب کے سابق وزیر انصرمجیدنیازی اور  بھکر سے سابق ایم  پی اےعامر عنایت شاہانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  سے راستے جدا کرلیے۔دونوں
مزید پڑھ »

دیکھا جائے گا کہ اعظم خان لاپتہ ہیں یا روپوش : رانا ثنااللہدیکھا جائے گا کہ اعظم خان لاپتہ ہیں یا روپوش : رانا ثنااللہ10:27 PM, 16 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور:وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کاکہنا ہے کہ    چیئرمین پی ٹی آئی کے پرنسپل
مزید پڑھ »

حکومت اور ٹی ایل پی کے مذاکرات کامیاب ، تحفظ ناموسِ رسالت ﷺ کے لئے کمیٹی قائمحکومت اور ٹی ایل پی کے مذاکرات کامیاب ، تحفظ ناموسِ رسالت ﷺ کے لئے کمیٹی قائماسلام آباد : حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ تحفظ ناموسِ رسالت ﷺ کے لئے کمیٹی قائم کردی ہے۔
مزید پڑھ »

سینیٹ: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظورسینیٹ: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظورسینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا، پی ٹی آئی اور جماعتِ اسلامی نے ترمیمی بل کی مخالفت کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 09:26:20