الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 میں ترمیم کی گئی ہے، الیکشن کمیشن عام انتخابات کی تاریخ یا تاریخوں کا اعلان کرے گا۔ DailyJang
ترمیمی بل کے مطابق الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 میں ترمیم کی گئی ہے، الیکشن کمیشن عام انتخابات کی تاریخ یا تاریخوں کا اعلان کرے گا۔
بل کے تحت انتخابی ایکٹ2017 میں ترامیم کی گئیں، صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل 2022 کو واپس پارلیمنٹ بھجوایا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سینیٹ: الیکشن ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظوراسلام آباد: (دنیانیوز) سینیٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کے بل کثرت رائے سے منظور کر لیے گئے۔
مزید پڑھ »
سینیٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظوراسلام آباد:سینیٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا،جس کے تحت الیکشن کمیشن نیاشیڈول اورعام انتخابات کی تاریخ کااعلان کرے گا
مزید پڑھ »
نواز شریف کی واپسی کیلئے ایک اور رکاوٹ دور 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت 5 سال سے زائد نہیں ہوگی: سینیٹ میں الیکشن ترمیمی ایکٹ منظور01:50 PM, 16 Jun, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد : سینیٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔ سینیٹر شہادت اعوان کی جانب سے پیش کئے گئے بل
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کا بل سینیٹ میں پیش - ایکسپریس اردو1973 میں بھی الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کا اختیار الیکشن کمیشن کو دیا گیا تھا، وزیرقانون
مزید پڑھ »
نااہلی کی مدت زیادہ سے زیادہ 5 سال کرنے کا بل سینیٹ میں پیش - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین اور ملک کے تین دفعہ وزیراعظم نواز شریف اس قانون کا شکار ہوئے، یہ بل آج ہی پاس کریں،سینیٹر دلاور خان
مزید پڑھ »
علی حیدر گیلانی سمیت2ملزمان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریعلی حیدر گیلانی سمیت2ملزمان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مزید تفصیلات ⬇️ AliGillani Warrent Arrest Criminals Issue SenateElection CoorruptionCase IslamabadSessionCourt
مزید پڑھ »