سینیٹ: الیکشن ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور Senete Election
سینیٹ میں چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر مملکت شہادت اعوان نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل پیش کیا جس کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
بل میں کہا گیا ہے کہ آئین میں جس جرم کی مدت سزا متعین نہیں، اس میں نااہلی پانچ برس سے زیادہ نہیں ہوگی، متعلقہ شخص پارلیمنٹ یا صوبائی اسمبلی کا رکن بننے کا اہل ہو گا۔ مزید کہا گیا کہ جہاں آئین میں اس کے لیے کوئی طریقہ کار، طریقہ یا مدت فراہم نہیں کی گئی ہے، اس ایکٹ کی دفعات لاگو ہوں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کا بل سینیٹ میں پیش - ایکسپریس اردو1973 میں بھی الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کا اختیار الیکشن کمیشن کو دیا گیا تھا، وزیرقانون
مزید پڑھ »
نااہلی کی مدت زیادہ سے زیادہ 5 سال کرنے کا بل سینیٹ میں پیش - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین اور ملک کے تین دفعہ وزیراعظم نواز شریف اس قانون کا شکار ہوئے، یہ بل آج ہی پاس کریں،سینیٹر دلاور خان
مزید پڑھ »
چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین، اراکین سینیٹ کی مراعات میں اضافے کا فیصلہچیئرمین، ڈپٹی چیئرمین، اراکین سینیٹ کی مراعات میں اضافے کا فیصلہ Chairmansenate Membersenate Allowances Pakistan
مزید پڑھ »
چیف جسٹس :حکومت ازخود نوٹس کے فیصلوں کیخلاف اپیل کا دائرہ اختیار وسیع کرنا چاہتی ہے توموسٹ ویلکماسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے پنجاب انتخابات اورریویو اینڈ ججمنٹ ایکٹ سےمتعلق کیس میں ریمارکس دیئے نظرثانی میں قانون کے ذریعے اپیل کا حق دینا درست نہیں ۔
مزید پڑھ »
پیٹرول کی قیمت میں آج رات سے کمی کا امکان16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »