چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین، اراکین سینیٹ کی مراعات میں اضافے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین، اراکین سینیٹ کی مراعات میں اضافے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین، اراکین سینیٹ کی مراعات میں اضافے کا فیصلہ Chairmansenate Membersenate Allowances Pakistan

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان طویل مشاورت کے بعد تنخواہوں، ٹی اے ڈی اے، یومیہ الاؤنس، سفری اخراجات میں اضافے کا بل جمعہ المبارک کو سینیٹ میں پیش کیا جائے گا، قوی امکان ہے حکومتی و اپوزیشن بنچوں کی طرف سے کسی قسم کی مخالفت نہ ہونے پر بل اسی روز ہی منظور ہو جائے گا۔

معلوم ہوا ہے کہ تحریک انصاف بھی جزوی طور پر بل کی حمایت کرے گی، پی ٹی آئی کے بعض سینیٹرز نے چیئرمیں سینیٹ کو حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے، بل کے مطابق قومی اسمبلی کے سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور ارکان اسمبلی کی تنخواہ، مراعات، الاؤنسز کو سینیٹ کے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین اور سینیٹرز سے الگ کیا جارہا ہے۔ چیئرمین سینیٹ مراعات میں رد و بدل میں آزاد ہوں گے، مجوزہ بل میں سینیٹر کی تنخواہ، سفری اخراجات، ٹی اے ڈی اے اور دیگر مراعات میں اضافہ کیا جا رہا ہے، اس وقت سینیٹر کی تنخواہ ایک لاکھ 60 ہزار روپے ہے جبکہ جہاز کے ٹکٹس، بائی روڈ سفر کے لئے چاروں صوبوں کے ارکان سینیٹ کے لئے اخراجات الگ الگ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میر پور خاص کے میئر، کوہلو کے چیئرمین کا فیصلہ ہو گیامیر پور خاص کے میئر، کوہلو کے چیئرمین کا فیصلہ ہو گیاسندھ کے ضلع میر پور خاص کے میئر اور ڈپٹی میئر جبکہ بلوچستان کے ضلع کوہلو کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کا فیصلہ ہو گیا۔
مزید پڑھ »

میئر کراچی ، ڈپٹی میئر کا انتخاب، آرٹس کونسل پولنگ اسٹیشن میں اراکین کی آمدمیئر کراچی ، ڈپٹی میئر کا انتخاب، آرٹس کونسل پولنگ اسٹیشن میں اراکین کی آمدمیئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے آرٹس کونسل میں قائم پولنگ اسٹیشن میں اراکین کی آمد جاری ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی مئیر انتخاب: آرٹس کونسل میں جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے اراکین پہنچنا شروعکراچی مئیر انتخاب: آرٹس کونسل میں جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے اراکین پہنچنا شروع10:37 AM, 15 Jun, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, سندھ, کراچی: میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے انتخابات کے لیے آرٹس کونسل میں قائم پولنگ اسٹیشن میں اراکین کی آمد
مزید پڑھ »

نادرا میں قائم مقام چیئرمین تعینات کرنے کا فیصلہنادرا میں قائم مقام چیئرمین تعینات کرنے کا فیصلہنادرا میں قائم مقام چیئرمین تعینات کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu NADRA
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 00:11:51