نرسگا طوفان مہاراشٹرا سے ٹکرا گیا،ایک لاکھ افرادمحفوظ مقام پر منتقل India Mumbai CycloneNisarga BadWeather Storm Evacuated PMOIndia
مطابق تیز ہواوں کے باعث گھروں کی چھتیں اڑگئی اور مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا، جبکہ ریلوے اور فلائٹ آپریشن متاثر ہوا، ساحلی علاقوں سے ایک لاکھ سے زائد افراد محفوظ مقام پر منتقل کردیئے گئے۔ریاست مہاراشٹرا کے ساحلی علاقے میں طوفان کے زیراثر طوفانی ہواوں کے ساتھ تیز بارش ہورہی ہے جبکہ ممبئی کے علاوہ تھانے، پال گھر، رائے گڑھ ، رتناگری
اور سندھو گیری اضلاع میں بھی الرٹ جاری کردیا گیا۔مہاراشٹرا اور گجرات میں نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس کی 43 ٹیمیں تعینات کردی گئی ہیں جبکہ ممبئی میں عوام کو 6 سے7 گھنٹے گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ریلوے نے ٹرینیں ری شیڈولڈ اور اسپیشل ٹرینوں کو ڈائی ورٹ کردیا ہے جب کہ ممبئی ایئرپورٹ پر آپریشن متاثر ہے اور آج صرف 19 پروازیں اڑیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نرسگا طوفان بھارتی ریاست مہاراشٹرا سے ٹکرا گیابھارت میں نرسگا طوفان ریاست مہاراشٹرا کے ساحلی علاقے رائے گڑھ سے ٹکرا گیا، 120 سے140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے ہوا کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔
مزید پڑھ »
خطرناک سمندری طوفان کراچی کے ساحل سے کتنی دور ہے؟ محکمہ موسمیات نے آگاہ کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے آگاہ کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان
مزید پڑھ »
’دہائیوں بعد‘ شدید سمندری طوفان بدھ کو ممبئی کے ساحلوں سے ٹکرائے گابدھ کو خدشہ ہے کہ 100 سے 120 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری طوفان انڈیا کے مغربی ساحل سے ٹکرائے گا۔
مزید پڑھ »
سندھ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشافکراچی : سندھ میں ایک ہزارسےزیادہ بچوں کے کوروناسےمتاثرہونےکاانکشاف سامنے آیا ، مرتضی وہاب نے بتایا کہ 10سال سےکم عمربچوں کی اموات بھی ہوئیں،
مزید پڑھ »
پاکستان: صحت کے شعبے سے منسلک تقریباً دو ہزار افراد وائرس سے متاثرپاکستان میں طبی عملے کے لیے حفاظتی لباس اور دیگر سامان کی عدم فراہمی اور ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث ملک بھر طبی عملے کے 1904 افراد متاثر جبکہ کم از کم 30 ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر، بچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون کے بل کی منظوریبچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون بنانے کے لیے آزاد کشمیر کابینہ میں بل کی منظوری ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »