نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں جو ہوا برا ہوا تاہم اپنی خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے، فاسٹ بولر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ سہ قومی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کے خلاف کامیابی کے لیے بہت پر امید ہیں، پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کو بھول کر اگلے میچ میں فتح کے لیے میدان میں اتریں گے۔
فاسٹ بولر نے کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے بھی اچھی توقعات ہیں، امید ہے کہ اہم مقابلوں میں نتائج ہمارے حق میں رہیں، ہم نے کوشش کی ہے کہ بیٹنگ کو بھی بہتر کریں لیکن میچ میں بنیادی کردار بولنگ کا ہوتا ہے، میں بولنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ پر بھی بھرپور توجہ دے رہا ہوں۔ فاسٹ بولر نے کہا کہ بطور بولنگ یونٹ ہم بہتر کریں گے لیکن ان پچز پر فاسٹ بولرز کو زیادہ مدد نہیں ملتی، اسپنرز کا کردار یہاں اہم ہے، میں نے گزشتہ میچز میں اچھی بولنگ نہیں کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں ٹرائنگولر ون ڈے سیریز کا آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلیپاکستان، نیوزی لینڈ اورجنوبی افریقا کے درمیان کراچی میں ہونے والی ٹرائنگولر ون ڈے سیریز کے آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر ODI سیریز میں پہلے میچ میں بیٹنگ کا فیصلہ کیاLahore (Dunya News) – نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف تین-ممالک ODI سیریز کے افتتاحی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ Gaddafi Stadium میں ہونے والے میچ میں کیویز کاپٹن Mitchell Santner نے کہا کہ وہ ایک اچھا ٹارگेट بنانے کی کوشش کریں گے اور ٹیم تیار ہے کہ وہ اس چیلنج کو سرے سے اٹھائے۔
مزید پڑھ »
کیا حارث رؤف دوسرا میچ کھیلیں گے، فیصلہ کب ہوگا؟جنوبی افریقا کیخلاف میچ میں فاسٹ بولر کو آرام کروائے جانے کا امکان
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ ٹکٹس فروخت! جھوٹی خبریں پھیلائی جانے لگیںپاک نیوزی لینڈ میچ کے آن لائن ٹکٹ تاحال ویب سائٹ پر دستیاب ہیں
مزید پڑھ »
تنقید کیوں کی؟ بھارتی کپتان نے اپنے ہی کرکٹر کیخلاف شکایت لگادینیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز اور دورہ آسٹریلیا میں بدترین شکستوں کے باعث روہت شرما تنقید کی زد میں ہیں
مزید پڑھ »
پاکستان اور نیوزی لینڈ آج لاہور میں ٹکرا پائیں گےپاکستان اور نیوزی لینڈ 19 فروری سے شروع ہونے والے چیمپئن ٹرافی سے پہلے اہم تربیتی سیریز کے پہلے میچ میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج ٹکرا پائیں گے۔
مزید پڑھ »