پاک نیوزی لینڈ میچ کے آن لائن ٹکٹ تاحال ویب سائٹ پر دستیاب ہیں
مختلف میڈیا آؤٹ لیٹس پر شائقین کرکٹ کو گمراہ کرنے کیلئے ٹکٹس کے مکمل فروخت کی خبریں لگائی جارہی ہیں تاہم ایسا نہیں ہے، آئی سی سی کی جانب سے آن لائن ٹکٹوں کی بکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ روز چیمپئینز ٹرافی کے افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کے ٹکٹوں کی فروخت کی خبر لگائی گئی، جو جھوٹی نکلی۔آئی سی سی کے پلیٹ فارم پر کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونیوالے پاک نیوزی لیںڈ میچز کے ٹکٹس تاحال دستیاب ہیں جبکہ ایک شائقین اپنے قومی شناختی کارڈ نمبر پر 4 ٹکٹ حاصل کرسکتا ہے۔دوسری جانب روایتی حریف انگلیںڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 22 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونیوالے میچ کے ٹکٹ تقریباً فروخت ہوچکے ہیں تاہم شائقین ٹکٹ بوتھ پر جاکر براہ راست خرید سکتے ہیں۔Jan 28,...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کو بڑا دھچکا لگنے کا امکانجسپریت بمراہ کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہوگئی
مزید پڑھ »
صائم کا مستقبل کیا! ڈاکٹرز نے سرجری سے انکار کردیا، مگر کیوں؟چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں اوپنر کی شمولیت کھٹائی میں پڑگئی
مزید پڑھ »
سہ ملکی سیریز؛ قومی ٹیم کب سے پریکٹس کرے گی؟سہ فریقی ون ڈے سیریز اور چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
مزید پڑھ »
شیڈول چیمپئینز ٹرافی کے ٹکٹ اگلے ہفتے سے فروخت شروعپاکستان میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی کے ٹکٹوں کی فروخت اگلے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے جبکہ مفت پاسز پر پابندی لگ گئی ہے۔ تمام ٹکٹس آن لائن فروخت ہوں گے اور سستا ترین ٹکٹ ایک ہزار روپے میں ہوگا۔
مزید پڑھ »
ٹکٹس ICC چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے کل سے دستیاب ہوں گےICC نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں ICC چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹس 28 جنوری سے فروخت پر ہوں گے۔
مزید پڑھ »
بمرا کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت پر غیر یقینیبھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت غیر یقینی بن چکی ہے کیونکہ انہیں دورہ آسٹریلیا میں پانچویں ٹیسٹ میچ کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوا۔
مزید پڑھ »