نشان حیدر کیپٹن کرنل شیر خان کا 25واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

پاکستان خبریں خبریں

نشان حیدر کیپٹن کرنل شیر خان کا 25واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کا 25واں یومِ شہادت آج عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یومِ شہادت پر مساجد میں قرآن خوانی اور دعائیں کی گئیں جبکہ علماء نے شہید کے درجات کی سربلندی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا۔علماء کرام نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ وطن کی حفاظت کی خاطر جانوں کا نذرانہ...

نشان حیدر کیپٹن کرنل شیر خان کا 25واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہےاسلام آباد کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا 25واں یومِ شہادت آج عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق یومِ شہادت پر مساجد میں قرآن خوانی اور دعائیں کی گئیں جبکہ علماء نے شہید کے درجات کی سربلندی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا۔علماء کرام نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ وطن کی حفاظت کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے جوان عزت و احترام کے مستحق ہیں، پاکستان کے شہداء کی عظیم قربانیوں کی بدولت آج ہمارا ملک قائم و دائم ہے۔علماء کرام کا کہنا تھا کہ جو قومیں اپنے شہداء کی تکریم نہیں کرتیں وہ ذلیل و رسوا ہو جاتی ہیں، شہید ہمیشہ زندہ ہوتے ہیں، کیپٹن کرنل شیر خان...

کیپٹن کرنل شیر اور اُن کے 14ساتھیوں کو 5جولائی 1999 کو کاشف اور وکیل پوسٹ کے درمیان موجود مزاحمتی ناکہ بندی کو ختم کرنے کا مشن سو نپا گیا۔ اِس دوران کیپٹن کرنل شیر خان کو دشمن کی ایک اور مزاحمتی پوزیشن اور کاشف پوسٹ کی جانب بڑے حملے کی غرض سے آگے بڑھتی دُشمنوں کے سپاہیوں کی کثیر تعداد نظر آئی۔اِن سخت کٹھن حالات کے باوجود آپ نے اپنے باقی ماندہ ساتھیوں کے ہمراہ دُشمن پر بھرپور حملہ کر کے اُسے ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیا۔ کیپٹن کرنل شیر خان کی اِس دلیرانہ کارروائی نے دشمن کے قدم اکھاڑ دیے اور اُسے...

ہندوستانی بریگیڈ کمانڈر نے کیپٹن کرنل شیر خان کی بے خوفی اور دلیری کا اعتراف اِن الفاظ میں کیا کہ ’’کیپٹن کرنل شیر خان کی قیادت میں بھرپور جوابی حملوں نے ہمارے قدموں کو تقریباً اکھاڑ دیا تھا‘‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا 86 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا 86 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، بلاک بسٹر فلم’ مولا جٹ‘ سمیت سیکڑوں فلموں میں اداکاری کے جو ہر دکھانے والے فلمی دنیا کے بےتاج بادشاہ نے3 دہائیوں تک فلم انڈسٹری پر راج کیا۔  پنجابی فلموں کے سلطان اداکار سلطان راہی نے 1938 میں بھارتی شہر سہارن میں آنکھ کھولی اور تقسیم ہند کے بعد وہ...
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل ہوگیمتحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل ہوگییکم محرم کو خلیفۂ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت منایا جاتا ہے
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاک بھارت ٹاکرے کو بارش بہا لے جائے گی؟ تازہ صورتحال جانیےٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاک بھارت ٹاکرے کو بارش بہا لے جائے گی؟ تازہ صورتحال جانیےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا سب سے بڑا مقابلہ جس کا دنیائے کرکٹ کو شدت سے انتظار ہے آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

سپر 8 مرحلہ، افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت لیے 149 رنز کا ہدفسپر 8 مرحلہ، افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت لیے 149 رنز کا ہدفمیگا ایونٹ کا 48 واں میچ ہے جو سینٹ ونسنٹ میں کھیلا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں جلد چیٹ ہسٹری کو ٹرانسفر کرنا بہت آسان ہو جائے گاواٹس ایپ میں جلد چیٹ ہسٹری کو ٹرانسفر کرنا بہت آسان ہو جائے گاواٹس ایپ میں ٹرانسفر چیٹ ہسٹری نامی فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ کو گائے کا گوشت پکانے پر قتل کی دھمکیاںبھارتی اداکارہ کو گائے کا گوشت پکانے پر قتل کی دھمکیاںمجھے سیاسی مفاد کے لیے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:07:28