لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا 86 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

پاکستان خبریں خبریں

لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا 86 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا 86 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، بلاک بسٹر فلم’ مولا جٹ‘ سمیت سیکڑوں فلموں میں اداکاری کے جو ہر دکھانے والے فلمی دنیا کے بےتاج بادشاہ نے3 دہائیوں تک فلم انڈسٹری پر راج کیا۔  پنجابی فلموں کے سلطان اداکار سلطان راہی نے 1938 میں بھارتی شہر سہارن میں آنکھ کھولی اور تقسیم ہند کے بعد وہ...

لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا 86 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہےلیجنڈ اداکار سلطان راہی کا 86 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہےلاہور لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا 86 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، بلاک بسٹر فلم’ مولا جٹ‘ سمیت سیکڑوں فلموں میں اداکاری کے جو ہر دکھانے والے فلمی دنیا کے بےتاج بادشاہ نے3 دہائیوں تک فلم انڈسٹری پر راج کیا۔

پنجابی فلموں کے سلطان اداکار سلطان راہی نے 1938 میں بھارتی شہر سہارن میں آنکھ کھولی اور تقسیم ہند کے بعد وہ پاکستان منتقل ہوگئے، سلطان راہی نے 1971 میں اپنے فلمی کیریئرکا آغاز کیا، اس دوران پنجابی فلم بشیرا کی کامیابی نے انہیں سپر اسٹاربنا دیا، سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی کی جوڑی فلم کی کامیابی کی ضمانت بنی اور ان کی فلم 'مولا جٹ نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے۔ 12 اگست 1981 کو ایک ہی دن میں 5 فلمیں شیر خان، ظلم دا بدلہ، اتھرا پتر، چن وریام اور سالا صاحب ایک ہی روز ریلیز ہونے...

سلطان راہی اور انجمن کی جوڑی نے فلم بینوں کے دل موہ لیے، ایکشن ہیرو کی دیگر مقبول ترین فلمی ہیروئن میں آسیہ، صائمہ، گوری، نیلی اور بابرہ شریف قابل ذکر ہیں، فن کے سلطان کو 9 جنوری 1996ء کو گوجرانوالہ کے قریب نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، وفات کے وقت بھی سلطان راہی کی 54 فلمیں زیر تکمیل تھیں جو ایک ورلڈ ریکارڈ ہے۔چھوٹی سی بچی جس کی آواز ارم محمود کو لاہور سے 600 کلومیٹر دور ایک جھونپڑی تک لے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپر 8 مرحلہ، افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت لیے 149 رنز کا ہدفسپر 8 مرحلہ، افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت لیے 149 رنز کا ہدفمیگا ایونٹ کا 48 واں میچ ہے جو سینٹ ونسنٹ میں کھیلا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے کا دن ’’یوم تکبیر‘‘ آج قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہےملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے کا دن ’’یوم تکبیر‘‘ آج قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہےآج ملک بھر میں ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے کا دن ’’یومِ تکبیر‘‘ قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، ملک میں عام تعطیل ہے
مزید پڑھ »

یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں آج یوم تکبیر منایا جارہا ہے.
مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماحولیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحول کے تحفظ سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے خصوصی دن آج منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، گزشتہ برس ملک میں آنے والے سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، یہ سیلاب قدرتی آفت نہیں بنی نوع انسان کی جانب سے آلودگی پھیلانے کے نتیجے میں ماحول سے چھیڑ...
مزید پڑھ »

بھارتی انتخابات: یوسف پٹھان نے بی جے پی اور کانگریس کو بھاری مارجن سے شکست دیدیبھارتی انتخابات: یوسف پٹھان نے بی جے پی اور کانگریس کو بھاری مارجن سے شکست دیدیلوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے بعد آج ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور بھارتی الیکشن کمیشن کی جانب سے بھی نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاک بھارت ٹاکرے کو بارش بہا لے جائے گی؟ تازہ صورتحال جانیےٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاک بھارت ٹاکرے کو بارش بہا لے جائے گی؟ تازہ صورتحال جانیےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا سب سے بڑا مقابلہ جس کا دنیائے کرکٹ کو شدت سے انتظار ہے آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:02:15