اداکار اپنی فلم کے پریمیئر کے موقع پر غیر معمولی حالت میں نظر آئے تھے
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار معمر رانا کی اپنی فلم پریمیئر کے موقع پر غیر معمولی حالت میں شرکت کی وائرل ویڈیو پر بیان سامنے آگیا ہے۔
پریمیئر کے موقع پر بنائی گئی اداکار کے لڑکھڑا کر چلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر فوراً وائرل ہوگئی تھی، جس میں انہیں غیر معمولی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبشادی کی تقریب میں امبر خان کے ناچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو.
مزید پڑھ »
معمر رانا کی ویڈیو پر میرا کا فکر مند ردعملسینئر اداکارہ میرا نے معمر رانا کی چلنے میں دشواری کا شکار ہونے والی ویڈیو پر اپنے فکر مند جذبات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ معمر رانا پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے اور ان کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ معمر رانا کے مداح ان کی فلم ’باپ‘ دیکھنے ضرور جائیں گے۔
مزید پڑھ »
فلم پریمیئر میں معمر رانا کے ساتھ کیا ہوا؟ وائرل ویڈیو نے سب کو حیران کردیاوائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے
مزید پڑھ »
پڑھے لکھے کوہلی کو مسلسل خراب فارم نے پنڈت کے در پر پہنچادیاسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جوڑے کی پنڈت کیساتھ ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر کا شاندار ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلپاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے یشما گل کے ساتھ ایک ڈھولکی کی تقریب میں شاندار ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔
مزید پڑھ »
چاہت فتح علی خان کے ساتھ وائرل ویڈیو : متھیرا کا سخت ردعمل سامنے آگیابے باکی کو غلط انداز میں لینا یا ان کی ذاتی حدوں کو پار کرنا ناقابل قبول ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »