عادل بازئی عام انتخابات میں آزاد امیدوار منتخب ہونے کے بعد ن لیگ میں شامل ہوئے تھے
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے رکن اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا۔آئین کے آرٹیکل 63 اے کے تحت عادل خان بازئی کی نشست خالی قرار دینے کی درخواست دی گئی تھی، عادل خان بازئی کی نااہلی کا ریفرنس پارٹی صدر نواز شریف نے اسپیکر کو بھجوایا تھا۔الیکشن کمیشن نے این اے 262 ون کی نشت کو خالی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عادل بازئی نے 26 ویں ترامیم پر ووٹ نہیں دیا اور پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی، مروجہ قوانین کے مطابق تمام ممبران پارٹی گائیڈ...
عادل خان حکومتی بینچز سے اٹھ کر اپوزیشن بینچز پر بیٹھ گئے تھے۔ عادل خان بازئی بطور آزاد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 262 سے قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ 18 فروری کو ن لیگ جبکہ 20 فروری کو سنی اتحاد کونسل نے عادل بازئی سے متعلق پارٹی شمولیت کا سرٹیفکیٹ جمع کرایا تھا۔انٹرنیٹ اور وی پی این کا معاملہ: بڑی آئی ٹی کمپنیوں نے باہر جانے کی پلاننگ شروع کردی ہے: چیئرمین پاشا
ہائیکورٹ کا انتظامیہ کو احتجاج کی اجازت نہ دینے کا حکم، پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کی نااہلی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیااگر عادل بازئی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا بیان حلفی جمع کروایا تھا تو رابطہ کیوں نہیں کیا؟ چیف الیکشن کمشنر
مزید پڑھ »
لیگی ایم این اے عادل بازئی فلور کراسنگ پر نااہل قرارعادل بازئی کے خلاف نااہلی ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ ڈالنے پر نااہلی کی درخواست، عادل بازئی سے جواب طلبآئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ ڈالنے پر نااہلی کی درخواست، عادل بازئی سے جواب طلب
مزید پڑھ »
علی بخاری نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاالیکشن کمیشن نے چیف جسٹس سے مشاورت کیے بغیر ٹریبونل کو تبدیل کرنے کا فیصلہ دیا، درخواست گزار
مزید پڑھ »
وسعت اللہ خان کی تحریر: ڈیجیٹل دہشت گردی کی جڑ وی پی این کے خلاف پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا منظّم آرکسٹراسپہ سالار نے جب اخلاقی گراوٹ کے پھیلاؤ کی بات کی تو ڈی این اے ٹیکنالوجی کو بطور عدالتی ثبوت ناقص قرار دینے والی اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی دم پکڑا۔
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ چار ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمعدالت نے ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بےضابطگیوں کے خلاف درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ایک ماہ میں دوبارہ لینے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »